Buy website traffic cheap


پاکستان آرمی نے ادارہ جاتی خوداحتسابی کی اعلیٰ مثال قائم کردی

لاہور(ویب ڈیسک): ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پاک فوج کے 3 میجرز کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق تینوں افسران ڈسپلن کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے، جن میں سے 2 فوجی افسران کو 2، 2 سال قید با مشقت کی سزا دی گئی، افسران اختیارات کے غلط استعمال اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے۔