NA

ن لیگ تبدیلی کیلئے کسی سازش کا حصہ نہیں بنے گی

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن اسمبلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ان کی جماعت تبدیلی کیلئے کسی سازش کا حصہ نہیں بنے گی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم انتظار کریں گے کہ موجودہ حکومت کرپشن اور مہنگائی کی وجہ […]

” او آئی سی مردہ گھوڑا، ہمیں اپنی مسلح افواج پر فخر ہے “

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم کشمیریوں کے لیے کچھ نہیں کر سکے۔ ملائیشیا، ترکی اور چین کے علاوہ کسی نے آواز نہیں اٹھائی جو ہماری ناکامی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ہمیں پاکستان کے ایٹمی […]

وفاقی حکومت نے مہنگائی سے متعلق اہم اعتراف کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): حکومت نے قومی اسمبلی میں مہنگائی بڑھنے کا اعتراف کرتے ہوئے عذر بھی پیش کردیئے جبکہ وزارت خزانہ کی جانب سے بتایا گیا کہ سرکاری گاڑیوں کی مرمت پر کروڑوں روپے اخراجات آئے ، قومی اسمبلی کے وقفہ سوالات میں حکومت نے اعتراف کیا کہ جولائی تا دسمبر مہنگائی میں اضافہ ہوا۔ سویا […]

آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع سے منظور

لاہور(ویب ڈیسک): قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے تینوں مسلح افواج سے متعلق سروسز ایکٹس ترامیمی بلز متفقہ طور پر منظور کر لیے ہیں۔ تینوں ترمیمی بل منظوری کیلئے منگل کو قومی اسمبلی میں پیش کئے جائیں گے۔ تفصیل کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس چیئرمین امجد علی […]

قائمہ کمیٹیوں نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2020 کی منظوری دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): سینیٹ اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی دفاع نے مسلح افواج کے قوانین میں ترامیم سے متعلق تینوں بل منظور کرلئے۔ تینوں بلز کی قائمہ کمیٹیوں کے مشترکہ اجلاس میں منظوری دی گئی۔ سینیٹ اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے مشترکہ اجلاس میں وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر قانون […]

خواجہ آصف اور مراد سعید کے درمیان لفظی گولہ باری

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم سیاسی دشمنی کو ذاتی میں نہیں بدلنا چاہتے، ہمارے قائد کو کسی قسم کا نقصان پہنچا تو آخری حد تک جائیں گے۔ قومی اسمبلی سے اپنے دھواں دار خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف […]

وزیراعظم کے لیے مخصوص سیٹ پر ایساشخص براجمان ہوگیا کہ ایازصادق کو مداخلت کرکے سیٹ خالی کروانی پڑگئی

لاہور(ویب ڈیسک): رکن قومی اسمبلی ملک فاروق اعظم غلطی سے وزیراعظم کی نشست پر بیٹھ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے،ایم این اے ملک فاروق اعظم غلطی سے وزیراعظم کی نشست پر بیٹھ گئے۔اس پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق […]

پی ٹی آئی کے اسدقیصرمتحدہ اپوزیشن کے امیدوارسید خورشید شاہ کو شکست دیکر قومی اسمبلی کے سپیکرمنتخب ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے اسد قیصر آئندہ پانچ سالوں کیلئے قومی اسمبلی کے سپیکر منتخب ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے نئے سپیکر کی کامیابی کا نتیجہ سناتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی کے 330 اراکین نے حلف لیا تھا اور آج ووٹ بھی 330 کاسٹ کیے […]

قومی اسمبلی کے ملازمین نے عمران خان کیساتھ اسمبلی پہنچنے پر ایساکیا کام کردیا کہ سب حیران رہ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): نامزد وزیر اعظم عمران خان سمیت نومنتخب ارکان قومی اسمبلی حلف اٹھاچکے ہیں ۔ عمران خان کو سرکاری پروٹوکول میں بنی گالہ سے قومی اسمبلی لایا گیا جہاں آتے ہی اسمبلی کے اہلکار انہیں ایک مخصوص جگہ پر لے گئے اور ان کا فوٹو سیشن کرایا۔ فوٹو سیشن کیلئے پورا فوٹو سٹوڈیو تیار […]

الیکشن کمیشن کا قومی وصوبائی اسمبلی کے چھبیس حلقوں میں دوبارہ گنتی کروانے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی وصوبائی اسمبلیوں کے 26 حلقوں میں دوبارہ گنتی کی درخواستیں منظورکر لیں۔شاہدخاقان عباسی اورایازصادق کی حلقوں میں دوبارہ گنتی کی درخواستیں بھی منظورکر لی گئیں۔دو بارہ گنتی کیلئے منظور ہونے والے حلقوں میں این اے 118 ننکانہ،140 قصور،152 ملتان،این اے 112 ٹوبہ ٹیک سنگھ،110 فیصل آباد،این اے […]