risk

چھوٹے کاروبار کیلئے کریڈٹ رسک شیئرنگ فسیلٹی سکیم متعارف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو سپورٹ فراہم کرنے کیلئے کریڈٹ رسک شیئرنگ فسیلٹی سکیم متعارف کروادی ہے۔ سکیم کے تحت روزگار کو تحفظ دینے کیلئے ایس ایم ایز اور چھوٹے کاروباری لوگ سٹیٹ بینک کی ری فنانسنگ فسیلٹی کے تحت آسان شرائط پر رعایتی قرضے لے سکیں گے۔ حکومت […]

بلوچستان کی گریڈ 1تا 14 تک کے ملازمین کیلئے الاؤنسز کی منظوری

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت بلو چستان نے محکمہ صحت کے گریڈ 1تا 14 تک کے ملازمین کے لیے الاؤنسز کی منظوری دے دی۔ محکمہ خزانہ کے مطابق محکمہ صحت کے اہلکاروں کو رسک اور ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس کے اجراء کی منظوری دی گئی ہے جس کے تحت گریڈ ایک تا 4کے ملازمین کو رسک الاؤنس اور گریڈ […]

کورونا،پنجاب حکومت ڈاکٹرز اور طبی عملے کو سپیشل رسک الاؤنس دے گی

لاہور(نمائندہ آفتاب)پنجاب حکومت نے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے علاج میں مصروف ڈاکٹرز اور طبی عملے کو سپیشل رسک الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں کورونا سے بچاؤ کیلئے کابینہ کمیٹی بھی قائم کردی گئی۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کہتے ہیں کہ پنجاب کی […]