US Naval Airbase Attack Firing

امریکہ میں نیول ایئربیس پر حملہ، ہرطرف ہلچل مچ گئی

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک نیوی ایئر بیس پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں حملہ آور سمیت 2 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ نیول ایئر سٹیشن پیناسکولا پر پیش آیا جہاں ایک حملہ آور نے لوگوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک […]