Buy website traffic cheap

فنکار

کس کس فنکار نے ووٹ ڈالا؟ دیکھئے خصوصی رپورٹ

لاہور (ویب‌ڈیسک) 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں 10 کروڑ سے زائد عوام نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا. فیشن انڈسٹری سمیت مختلف اداکاروں نے بھی اپنے اپنے حلقوں میں ووٹ کاسٹ کیا. معروف اداکارہ ماورا حسین نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ووٹ کاسٹ کیا. اس کے علاوہ فرحان سعید ، عروہ حسین، ثمینہ پیر زادہ، رابی پیر زادہ اور حمزہ علی عباسی نے بھی اپنے حلقے میں ووٹ کاسٹ کیا.