دلچسپ و عجیب
انجینئر کا لیتھ مشین سے ٹرگنومیٹری سمجھانا وائرل ہوگیا
بھارت میں ایک عام ورکشاپ میں بیٹھے انجینئر نے اپنے منفرد انداز میں ریاضی کے مشکل موضوع ’ٹرگنومیٹری‘ کو اس طرح سمجھایا کہ انٹرنیٹ پر وائرل ہوگیا۔ سجن پرش نامی اس بھارتی انجینئر کی ویڈیوز میں نہ کوئی چمک دمک…
150 برس بعد سنہری عقابوں کی انگلینڈ واپسی متوقع
سنہری عقاب جو تقریباً ڈیڑھ صدی سے زائد عرصے سے انگلینڈ کی فضا سے غائب ہیں اب ایک بار پھر واپس آ سکتے ہیں۔ ایک اہم تحقیقی رپورٹ کے بعد برطانوی حکومت نے سنہری عقابوں کی بحالی کے پروگرام کے…
فلپائنی صدر نے صحت سے متعلق افواہوں پر پریس کانفرنس میں جمپنگ جیکس لگادیے
منیلا: فلپائن کے صدر .Ferdinand Marcos Jr نے اپنی صحت سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے صحافیوں کے سامنے جمپنگ جیکس لگادیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 68 سالہ صدر نے پریس کانفرنس میں…
مصنوعی ذہانت کی غلطی، خاتون کو چھ ماہ قید کاٹنی پڑگئی
امریکا میں چہرہ پہچاننے والے ایک اے آئی سافٹ ویئر کی غلطی کی وجہ سے خاتون کو بینک فراڈ کیس میں چھ مہینے جیل میں گزارنے پڑ گئے۔ 50 سالہ اینجلا لِپس کو گزشتہ برس جولائی میں اس وقت گرفتار…
سب سے طویل عمر پانے والا کبوتر، ایک انسان کی اوسط عمر کے برابر زندہ رہا
دنیا کے سب سے قدیم قید میں رکھے گئے شوگر نامی کبوتر نے 44 سال سے زیادہ عمر پائی۔ عام طور پر کبوتروں اور فاختاؤں کی اوسط عمر 20 سال ہوتی ہے، لیکن شوگر نے اس سے دوگنی زندگی گزاری۔…
چینی رنر نے 10 ہزار کلو میٹر دوڑ 100 دن میں مکمل کر لی
چین کے ایک الٹرا میراتھن رنر نے مسلسل 100 دن تک روزانہ 100 کلو میٹر دوڑ کر ایک غیر معمولی عالمی ریکارڈ قائم کر لیا۔ اس دوران انہوں نے مجموعی طور پر 10 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا اور…
کینیڈا: یونیورسٹی کا 60 ویں سالگرہ پر انوکھا جشن
کینیڈا میں ایک یونیورسٹی نے 60 ویں سالگرہ کے موقع پر 682 افراد کو ڈائنوسار کے لباس میں اکٹھا کر کے انوکھے انداز میں جشن مناتے ہوئے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔ البرٹا کی یونیوسٹی کیلگری (جس کی اسپورٹس کی…
زندگی کی پہلی لاٹری کھیلنے والے امریکی شہری پر قسمت مہربان
امریکا میں زندگی میں پہلی بار اسکریچ لاٹری ٹکٹ خریدنے والے شخص نے ہزاروں ڈالر کا انعام جیت لیا۔ ریاست میری لینڈ کے علاقے کینٹنزویل کے رہائشی نے میری لینڈ لاٹری کی انتظامیہ کو بتایا کہ وہ لاٹری کو پسند…
چین میں 100 خود کار ٹیکسیاں اچانک بند، مسافر گاڑی میں پھنس کر رہ گئے
وسطی چین کے صوبے ہیبی کے صدر مقام ووہان میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا، 100 سے زائد خود کار (ڈرائیور کے بغیر چلنے والی ٹیکسی) روبوٹیکسیز اچانک بند ہو گئیں۔ اس دوران بعض مسافر گاڑیوں کے اندر 90 منٹ…
چینی طلبہ امتحانات میں نقل کیلئے اے آئی اسمارٹ چشمے کرائے پر لینے لگے
چین میں یونیورسٹی کے طلبہ مشکل امتحانات میں نقل کرنے کے لیے اے آئی اسمارٹ چشمے کرائے پر حاصل کر رہے ہیں۔ ان چشموں کا یومیہ کرایہ 40 سے 60 یوآن (تقریباً 6 سے 9 ڈالر) بتایا جا رہا ہے۔…