صحت

ہونٹوں کی رنگت میں ازخود تبدیلی : ان کی خوبصورتی کا کیا راز ہے؟

ہونٹوں کی رنگت میں تبدیلی اکثر ایک معمولی کاسمیٹک مسئلہ سمجھا جاتا ہے مگر ماہرین کے مطابق یہ بعض اوقات جسمانی، ماحولیاتی یا طرزِ زندگی سے جڑی اہم وجوہات کی نشاندہی بھی کر سکتی ہے۔ ہونٹوں کا سیاہ پڑ جانا…

گنگا رام ہسپتال میں یوٹیلیٹی بلز میں بڑا اضافہ، ڈاکٹرز اور نرسز پریشان

گنگارام ہسپتال کی انتظامیہ نے ڈاکٹرز اور نرسز کے ہاسٹلز کے یوٹیلیٹی بلز میں نمایاں اضافہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سرکاری ہاسٹلز میں گیس اور بجلی کے بلوں میں 400 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے، گیس کا ماہانہ…

حمل ٹھہرنے سے قبل والدین کا موٹاپا بچوں میں فیٹی لیور کا خطرہ بڑھا دیتا ہے: تحقیق

ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ حمل ٹھہرنے سے قبل ماں اور باپ دونوں کا موٹاپا بچوں میں مستقبل میں فیٹی لیور کی بیماری کے خطرے کو نمایاں طور پر بڑھا سکتا ہے۔ طبی جریدے ’گٹ‘ میں…

طویل عمر تک گھٹنوں کی صحت محفوظ رکھنے کے آسان طریقے

گھٹنوں کا درد ہر عمر کے افراد میں عام ہوتا جا رہا ہے جس کی بڑی وجہ بدلتا طرزِ زندگی، کم جسمانی سرگرمی، وزن میں اضافہ اور کھیلوں کے دوران لگنے والی چوٹیں ہیں۔ گھٹنے روزمرہ زندگی کے تقریباً ہر…

شہر کے ہسپتالوں کو مفت ادویات کیلئے فنڈز فراہم

محکمہ خزانہ نے شہر کے بڑے سرکاری ہسپتالوں کو مفت ادویات کی فراہمی کے لیے فنڈز جاری کر دیے ہیں تاکہ مریضوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ جاری کردہ تفصیلات کے مطابق میو ہسپتال کو مفت ادویات…

ڈی آئی خان: مضرِ صحت حلوہ کھانے سے 3 بچے جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان میں مضرِ صحت حلوہ کھانے سے 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ تحصیل درازندہ میں پیش آیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بچوں نے جنگل میں رکھا حلوہ کھایا تھا۔ واقعے کا مقدمہ…

ہائی بلڈ پریشر کا تعلق سانس لینے کے دوران دماغی سرگرمی سے ہے: تحقیق

ایک نئی سائنسی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہائی بلڈ پریشر (بلند فشارِ خون) کا تعلق دماغ کے ایک مخصوص حصے کی سرگرمی سے ہو سکتا ہے جو سانس لینے کے عمل میں کردار ادا کرتا ہے۔…

سگریٹ نوشی کو ذہنی کمزوری سے کیوں جوڑا جاتا ہے؟ ماہرین نے وضاحت کردی

ماہرین صحت نے نشاندہی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کس طرح سگریٹ نوشی ڈیمنشیا (دماغی تنزلی اور نسیان کی بیماری) کے خطرات کو بڑھاتی ہے، ان کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ پھیپھڑے براہ راست دماغ…

قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، 4 کروڑ 50 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے جو 19 اپریل تک جاری رہے گی۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) کے مطابق انسداد پولیو مہم کے دوران 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد…

اینٹی بائیوٹکس سے اسہال کے سبب کیا علاج ادھورا چھوڑ دینا چاہیے؟

اینٹی بائیوٹکس عام طور پر بیکٹیریا سے ہونے والے انفیکشن کے علاج کے لیے استعمال کی جاتی ہیں تاہم یہ جسم کے مفید بیکٹیریاز کو بھی متاثر کرتی ہیں جس کے باعث اسہال سمیت مختلف مضر اثرات سامنے آ سکتے…