Buy website traffic cheap


کون سی طاقتیں آئندہ الیکشن کو سبوتاژکرناچاہتی ہیں، بندکمرے میں بریفنگ کا فیصلہ، سنسنی خیز انکشافات

لاہور(ویب ڈیسک): سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں انکشاف کیا ہے کہ کچھ عالمی طاقتیں پاکستان میں ہونیوالے آئندہ انتخابات کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہیں اس پولنگ سٹیشنز پر فوجی کی تعیناتی ضروری ہے کم ازکم حساس پولنگ سٹیشنز پر تو فوج لازمی ہونی چاہیے۔ الیکشن والے دن تین لاکھ پولیس اہلکار فرائض سرانجام دینگے۔ الیکشن کو لاحق خطرات کے بارے میں بریفنگ بندکمرے میں دونگا۔