Buy website traffic cheap

صباقمر

خود کو تندرست رکھنے کے لئے ورزش کرنی چاہیے،صباقمر

لاہور (ماینٹرنگ ڈیسک) اداکارہ صباقمر نے کہا کہ ہمیں خود کو تندرست رکھنے کے لئے ورزش کرنی چاہیے۔ انہوںنے کہاکہ سمارٹ نظر آنے کے بجائے تندرست رہنا زیادہ ضروری ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ وہ روزانہ ورزش کرتی ہیں تاکہ وہ چست اور توانا رہ سکیں ۔ صبا قمر نے کہا ہے کہ صبح کی 30 منٹ کی ورزش سے انسان ذیابیطس جیسے مہلک مرض سے محفوظ رہ سکتا ہے، بروقت تشخیص، پرہیز، متوازن غذا کا استعمال، معمول کے ساتھ ورزش و چہل قدمی، مکمل اور جلد علاج کروانے سے دیابیطس کی پیچیدگیوں اور نقصانات سے بچا جا سکتا ہے۔اداکارہ نئی فلم ”کملی“ میں جلوہ گر ہوں گی