Buy website traffic cheap

PSL5, Multan Sultans, Lahore Qalanders, Toss, Shan Masood

ملتان سلطانزکا ٹاس جیت کر لاہورقلندرزکیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپرلیگ 5 کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر لاہورقلندرزکیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے. میچ کچھ دیر بعد قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلاجائیگا.

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں ملتان سلطان کے کپتان شان مسعود نے لاہور قلندر کے خلاف پہلے ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔