Afghanistan

کابل میں طالبان کا چیک پوسٹ پر حملہ،11 اہلکار ہلاک

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)طالبان جنگجوؤں نے سکیورٹی چیک پوسٹ پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 11 اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے غور کی چیک پوسٹ پر مسلح طالبان جنگجوؤں نے حملہ کردیا، طالبان جنگجوؤں نے پہلے دستی بم پھینکے اور پھر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے جواب میں […]

اشرف غنی اور عبد اللہ عبد اللہ نے صدر کا الگ الگ حلف اٹھا لیا

لاہور(ویب ڈیسک): افغانستان میں نو منتخب صدر اشرف غنی اور ان کے سیاسی حریف اور سابق چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ نے الگ الگ حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں سیاسی بحران اس وقت شدت اختیار کر گیا جب نومنتخب صدر اشرف عنی کی تقریب حلف برداری کے دوران ان کے سیاسی […]

افغانستان، امریکہ اورطالبان کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

لاہور(ویب ڈیسک): افغانستان امن پراسیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ، امریکہ اورافغان طالبان کے درمیان امن معاہدے پر دستخط کرنے سے متعلق اتفاقِ رائے ہوگیا ہے. امریکی مذاکرات اور طالبان کے درمیان ایک ہفتے کے لیے تشدد میں کمی لانے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق فریقین کے […]

پاکستان انڈر19 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان انڈر 19 ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میچ میں افغانستان کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔گرین شرٹس کا فائنل فور میں روایتی حریف بھارت کیساتھ ہوگا۔ جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم بنگلا دیش کیساتھ ٹکرائے گی۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے […]

افغانستان میں مسافرطیارہ گر کر تباہ ، 83 افراد جاں بحق

لاہور(ویب ڈیسک): افغانستان کے صوبہ غزنی میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، افغان ائیرلائن کی پرواز میں‌ 83 مسافر سوار تھے۔ طیارہ افغان طالبان کے زیرقبضہ علاقے میں‌ گرا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارے کو زمین پر گرتے ہی آگ لگ گئی، حکام نے فائر بریگیڈ اور ایمبولینسز جائے حادثہ کی جانب […]

افغانستان کے صدر اشرف غنی کا دورہ ہندوستان، بھارتی وزیراعظم نریندرامودی سے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): افغان صدر اشرف غنی نے نئی دہلی کا ایک روزہ دورہ کیا اور وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات اور بات چیت کی۔ دونوں رہنماوں نے حیدرآباد ہاوس میں باہمی تعاون میں اضافے سمیت دیگر متعدد امور پر تفصیل سے گفتگو کی۔وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے […]

وزیرِ خارجہ شاہ محمودقریشی ایک روزہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر افغانستان روانہ ہو گئے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ایک روزہ دورہ کابل کے دوران سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ بھی ان کے ہمراہ ہیں جبکہ شاہ محمود قریشی کا وزیرخارجہ کا منصب سنبھالنے کے بعد یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔دورے کے […]