Donald Trump

وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ورلڈ اکنامک فورمز کے موقع پر اہم ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور اہم ایشوز پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ ورلڈ اکنامک فورمز کی سائیڈ لائنز پر ہونے والی اس اہم ملاقات میں امریکی اور پاکستانی وفد کے اراکین بھی […]

ڈونلڈ ٹرمپ بھی وزیراعظم عمران خان کے نقشِ قدم پر چل پڑے

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا ایک ہزار ارب درخت لگانے کی مہم میں شامل ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم سب مل کر اپنی قوموں کو محفوظ اور اپنے ملکوں کو پہلے سے زیادہ خوبصورت بنا سکتے ہیں۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کی […]

وزیراعظم عمران خان کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات طے پاگئی

لاہور(ویب ڈیسک): سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں شروع ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات طے ہو گئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان 21 سے 23 جنوری تک ڈیووس ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کریں گے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اللہ اکبرکے نعرے سے بری طرح ڈرگئے

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی صدر اوردنیا کے طاقتورترین شخص انتخابی مہم کے سلسلے میں ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے تو مجمع میں سے ایک شخص نے اللہ اکبرکا نعرہ لگایا تو امریکی صدر خوف سے حواس باختہ ہوگئے اور سٹیج چھوڑکر بھاگنے لگے. اللہ اکبرکے نعرے سے پورے مجمع میں سراسیمگی پھیل گئی .اس موقع […]

ایران نے امریکہ پر جوابی حملہ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) ایران نے امریکہ پر جوابی حملہ کردیا جس کی تصدیق پنٹا گان کی جانب سے بھی کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطا بق : ایرانی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ حملہ پاسداران انقلاب کی جانب سے کیا گیا جس میں زمین سے زمین پر مار کرنے والے درجنوں میزائل داغے گئے […]

جنرل سلیمانی کے قتل کے بعد امریکی صدرکا ردِعمل آگیا

لاہور(ویب ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہےکہ ہم نے گزشتہ رات جنگ روکنے کے لیے ایکشن لیا، ہم نے جنگ کے آغاز کے لیے ایکشن نہیں لیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق : فلوریڈا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا ہے کہ امریکا نے گزشتہ رات جو کیا وہ پہلے ہوجانا چاہیے […]

بغداد ائیرپورٹ پر امریکی حملہ، جنرل قاسم سلیمانی جاں بحق

لاہور(ویب ڈیسک) ایئرپورٹ پرامریکا کی جانب سے راکٹ حملوں میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ پرامریکا کی جانب سے راکٹ حملے کیے گئے، جس کے نتیجے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ راکٹ حملے میں ایرانی […]

امریکی صدر کے ساتھ مزید کام نہیں کروں گی

لاہور(ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ نے کہا ہے کہ والد کے ساتھ مزید کام نہیں کروں گی۔ تفصیلات کے مطابق:امریکی صدر کی بیٹی نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ سیاست میں میرا رجحان کم ہے۔ ایوانکا اور ان کے شوہر اپنے بچوں کے ہمراہ نیویارک میں مقیم تھے تاہم سرکاری […]

امریکی صدر نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی

لاہور(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے ملٹری ٹریننگ پروگرام کو بحال کرنے کی منظوری دے دی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا کے سب سے اعلیٰ ملٹری ٹریننگ اور تعلیمی پروگرام میں پاکستان کی شرکت کی بحالی کی منظوری دے دی، تاہم منظوری پر عمل درآمد امریکی […]

امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ بڑی مصیبت میں پھنس گئے

لاہور(ویب ڈیسک)‌ امریکہ کی کانگرس نے صدر دونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے حق میں دو قرار دادیں منظور کر لی ہیں جس کے بعد اب معاملہ سینٹ میں جائے گا ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تیسرے صدر ہیں جنہیں مواخذے کی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ رہاہے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے اختیارات […]