MQM

ایم کیوایم بڑی مشکل میں پھنس گئی، متعدد رہنماﺅں کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ایم کیو ایم کے متعدد رہنمائوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں. رہنماؤں کے خلاف میڈیا ہاؤسز پر حملے، جلاؤ گھیراؤ، ملکی سالمیت کے خلاف نعرے بازی کے مختلف مقدمات کی سماعت ہوئی۔ ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہار، ریحان ہاشمی، عامر خان اور […]

الیکشن سے پہلے ایکشن، فاروق ستار سمیت 4ایم کیو ایم رہنماﺅں کی گرفتاری کا حکم

کراچی (ویب ڈیسک ) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے لا وڈ اسپیکرایکٹ کی خلاف ورزی سے متعلق مقدمے میں ایم کیوایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار، نسرین جلیل، حیدرعباس رضوی اور فیصل سبزواری کی گرفتاری کا حکم د دیتے ہوئے کہا کہ ملزمان کو گرفتارکرکے 9 جولائی کوعدالت میں پیش کیا جائے ۔ پیر […]

کپتان نے ایم کیو ایم کی بڑی وکٹ گرا دی، اہم شخصیت تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی عبدالرشید گوڈیل تحریک انصاف میں شامل ہوگئے، عمران خان نے کہا کہ کراچی کو اٹھائے بغیر پاکستان کی ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا، عبدالرشید گوڈیل کی آمد سے کراچی میں تحریک انصاف کو تقویت ملی ہے، آئندہ انتخابات میں […]

ایم کیوایم بہادرآباد اور ایم کیوایم پی آئی بی گروپ ایک بارپھر آمنے سامنے، ٹکٹوں کی تقسیم کا معاملہ شدت اختیار کرگیا

لاہور(ویب ڈیسک): ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستارنے کہا ہے کہ خالد مقبول صدیقی جھوٹ بولیں لیکن اس کی کوئی حد رکھیں ،بہادرآباد والوں کی جانب سے مجھے افطار ڈنرمیں نہیں بلایا گیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستارنے کہا کہ میری طرف سے متحد ہوجانے میں کوئی کسرنہیں ہے، 5 […]