Social Media

حافظ آباد کے ڈپٹی کمشنر بھی کورونا کیخلاف میدان میں اترآئے، ویڈیو وائرل

حافظ آباد (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی روک تھام اور عالمگیر وبا کے حوالے سے آگاہی کے لیے جہاں دنیا بھر میں مختلف انداز اپنائے جا رہے ہیں وہیں اس حوالے سے انوکھے گانے بھی سامنے آ رہے ہیں۔پہلے بھارت میں کچھ خواتین نے کورونا کے حوالے سے ایک گایا اور پھر بھارتی ریاست کیرلا […]

کورونا کیخلاف جنگ قومی کرکٹرز کے سنگ، کھلاڑیوں کے ویڈیو پیغامات وائرل

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹرز بھی کورونا کیخلاف جنگ میں شریک ہوگئے،ویڈیو پیغامات جاری کردیئے۔ کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں قومی کرکٹرز بھی عوام کو آگاہی دینے کیلیے آگے آگئے، بی سی بی کی جانب سے جاری کئے جانے والے ویڈیو بیان میں بابر اعظم نے کہا کہ حفظان صحت کے اصولوں پر عمل کریں،احتیاط سے ہی […]

بھارتی پولیس نے کورونا سے آگاہی کیلئے دلچسپ انداز اپنالیا، ویڈیو وائرل

کیرالہ(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ہر ممکن حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی جا رہی ہیں اور ایسے میں بھارتی پولیس نے آگاہی کے لیے دلچسپ انداز اپنایا ہے۔ بھارتی ریاست کیرلا کے ایک شہر کی پولیس نے کورونا کے لیے حفاظتی اقدامات کی آگاہی کے لیے انوکھا انداز […]

سجل کی شادی کے موقع پر لی گئی زارا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(شوبز ڈیسک)پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی وجیہ اداکار احد رضاکے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پرجہاں ان کے مداح ان کیلئے نیک تمناوں کااظہارکررہے ہیں وہیں جوڑے کے دوست بھی انجوائے کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Zara Noor Abbas […]

ڈیرن سیمی نے کورونا کے باوجود پی ایس ایل کو کامیاب ترین لیگ قرار دیدیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باوجود پاکستان میں ہونے والی پی ایس ایل کامیاب ترین لیگ ثابت ہوئی۔ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل کی منسوخی کے اعلان کے بعد غیرملکی کھلاڑیوں کا وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، ویسٹ […]

وزیراعظم کا کوئی کاروبار نہیں ہے لیکن وہ چاہتے ہیں کہ کسی اور کا کاروبار بھی نہ رہے

نیوجرسی(شوبز ڈیسک)اداکار عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان واحد پاکستانی ہیں جن کا کوئی ذاتی کاروبار نہیں ہے لیکن وہ چاہتے ہیں کہ کسی اور کا کاروبار بھی نہ رہے۔ عدنان صدیقی کی وزیراعظم عمران خان سے متعلق دئیے گئے بیان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے جس میں […]

فیس بک کا اپنے ہر ملازم کو ”کورونا بونس” کے نام ایک ہزار ڈالر دینے کا اعلان

سلیکان ویلی(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’فیس بُک‘‘ کے بانی اور سربراہ مارک زکربرگ نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ادارہ اپنے ہر ملازم کو 1,000 ڈالر (1 لاکھ 60 ہزار پاکستانی روپے) بطور بونس دے گا تاکہ وہ کورونا کی عالمی وبا کا بہتر طور پر مقابلہ کرسکے اور […]

ٹویٹر نے بھی کورونا کیخلاف صارفین کو آگاہ کرنا شروع کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں پھیلنے والے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے متعدد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی جانب سے احسن اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچنے کے لیے عالمی ادارہ صحت کی جانب سے احتیاطی تدابیر اپنانے کے لیے مصافحہ کرنے اور ایک دوسرے سے دوری اختیار […]

کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے:فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے،حکومت نے آگاہی مہم کا آغاز کردیا ہے ۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ “کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے” کوروناوائرس […]

کورونا وائرس نے لاہوریوں سے چائینز اور تھائی کھانے چھین لئے

لاہور(اپنے نمائندے سے)کورونا وائرس کے خوف سے چینی اور تھائی کھانوں کی طلب میں نمایاں کمی آگئی اور سی فوڈ کا استعمال بھی کم ہوگیا۔ لاہورمیں چائنیزاورتھائی کھانے فروخت کرنے والے ریستورانوں میں گاہک نہ ہونے کے برابرہیں جبکہ بڑے ہوٹلوں میں سی فوڈز کھانے والوں کی تعداد میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔ کوروناوائرس […]