Hyderabad

بھارتی ریاست اتر پردیش میں ٹرک حادثہ، 24 مزدور ہلاک

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست اتر پردیش میں ٹرک حادثے میں 24 مزدور ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 50 سے زائد مزدوروں سے بھرا ٹرک بھارتی شہر حیدر آباد سے اتر پردیش کے علاقے اوریا جا رہا تھا کہ ایک اور ٹرک سے ٹکرا کر الٹ گیا۔ ریسکیوحکام کے مطابق حادثے کے […]

حیدرآباد میں کورونا وائرس سے ڈاکٹر کا انتقال

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حیدرآباد میں کورونا وائرس کے مشتبہ مریض ہلال احمر ہسپتال کے ڈاکٹر نوشاد حسین انتقال کرگئے۔ ڈپٹی کمشنر فواد سومرو کے مطابق ڈاکٹر نوشاد گزشتہ کئی روز سے بیمار تھے اور گزشتہ 6 روز سے چھٹیوں پر تھے۔ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ ڈاکٹر نوشاد میں کورونا وائرس کی علامتیں تھیں تاہم ان کا ٹیسٹ […]

جج اور وکیل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد عدالتی امور بند

حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جج اور وکیل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد عدالتی امور بند کردیے گئے۔ میڈیا نیوز کے مطابق حیدرآباد میں تھرڈ ایڈیشنل سیشن جج کی کورونا کی رپورٹ مثبت آگئی جب کہ ایک سول جج او ایک وکیل کا کورونا وائرس ٹیسٹ پہلے ہی مثبت آچکا ہے۔ کورونا وائرس کیس رپورٹ ہونےکے بعد […]

حیدرآباد میں ننھی بچی زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حیدرآباد میں 6 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش پارک میں پھینک دی گئی۔ پولیس کےمطابق بنگالی کالونی سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش قائد ملت پارک سے ملی جس کو زیادتی کےبعد قتل کیاگیا۔پولیس نے بتایاکہ سی سی ٹی وی کی مدد سے زیادتی اور قتل کے الزام میں […]

’’آباد‘‘ کا بڑے شہروں میں 5 لاکھ مکانات تعمیر کرنیکا اعلان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)بڑی تعمیراتی ایسوسی ایشن ’’آباد‘‘ نے اگلے دو برسوں کے دوران ملک کے چار بڑے شہروں میں5 لاکھ نئے مکانات تعمیر کرنے کا عزم کیا ہے جب کہ یہ مکانات کراچی، حیدرآباد ، اسلام آباد اور لاہور میں تعمیر کئے جائیں گے۔ چیئرمین ایسوسی ایشن آف بلڈر اینڈ ڈویلپرز (آباد) محسن شیخانی نے اے […]

بھارتی شہری نے اپنی موٹرسائیکل کو کورونا میں بدل دیا

حیدرآباد دکن(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں ایک شخص نے اپنی موٹر سائیکل کو کورونا وائرس کی شکل دے دی تاکہ عوام میں اس وبا کا شعور پہنچایا جاسکے۔ بھارتی شخص نے موٹر سائیکل انجن میں تبدیلی کرکے اس کے اوپر کورونا وائرس کی شکل کا ایک خول نما ڈھانچہ بنایا ہے اور اس طرح یہ ایک کار […]

سندھ حکومت کی جانب سے راشن کی فراہمی آج سے شروع کی جائے گی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت کی جانب سے غریب اور یومیہ اجرت کمانے والے افراد کے لیے راشن کی فراہمی آج سے شروع کی جائے گی۔ حکومتِ سندھ کی جانب سے 25 لاکھ سے زائد آبادی والے شہر حیدرآباد کے لیے غریب اور یومیہ اجرت کمانے والے افراد کے لیے 10 ہزار راشن بیگ کا انتظام کیا […]

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 239 افراد گرفتار، 73 مقدمات درج

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر 73 مقدمات درج کر کے 239 افراد کوگرفتارکرلیا۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق کرونا وائرس کی وباپھیلنے سے روکنے کہ پیش نظر سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعدلاک ڈاؤن کی […]

سندھ میں کورونا کے مزید 61 کیس رپورٹ ہوئے ہیں:وزیر صحت

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں کورونا کے مزید 61 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد صوبے میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 627 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے تصدیق کی ہے کہ صوبے بھر میں […]

حیدر آباد میں نومسلم چینی نوجوان میں کورونا وائرس کی تصدیق

حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ سندھ کے شہر حیدر آباد میں نومسلم چینی نوجوان میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ایک مسجد کو قرنطینہ مرکز کا درجہ دے دیاگیا۔ نومسلم چینی نوجوان میں کورونا کی تصدیق کے بعد حیدرآباد کے علاقے قاسم آبادمیں واقع ایک مسجد کو قرنطینہ مرکز کا درجہ دے دیاگیا۔ پولیس کے مطابق قرنطینہ […]