Qamar javed

کلثوم نواز کے انتقال پر وزیراعظم، آرمی چیف سمیت اہم شخصیات کا اظہار افسوس

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم کی اہلیہ کلثوم نواز کی وفات پر وزیراعظم عمران خان سمیت آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افسوس کا اظہار کیا ہے. تفصیلات کے مطابق سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر ملک بھر کی اہم شخصیات نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے. وزیراعظم عمران […]

آرمی چیف نے 13 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

راولپنڈی (ویب ڈیسک) ترجمان آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 13 دہشت گردوں کی سزائےموت کی توثیق کردی ہے. تفصیلات کے مطابق دہشت گرد مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں، تعلیمی اداروں کی تباہی اور عام […]

آرمی چیف کا پاکستانی قوم کے نام بڑا پیغام، دہشتگردی ختم کرنیکا عزم

راولپنڈی ( ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے دہشت گردی سے متاثر ہونے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کہا گیا ہے کہ دہشت گردی عالمی مسئلہ ہے جس سے ملکر لڑنا ہوگا ، دہشت گردی سے متاثر […]

افغان صدر کا آرمی چیف سے ٹیلیفونک رابطہ، اندرونی کہانی سامنے آگئی

راولپنڈی (ویب ڈیسک)‌ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آ ئی ایس پی آر) کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں انہوں نے پاکستانی میں ہونے والی حالیہ دہشتگردی میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا.افغان صدر نے پاک افغان بارڈر […]

12دہشتگردوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کیلئے آرمی چیف نے بڑا اعلان کردیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 12 دہشتگردوں کی سزائے موت کی سزا میں توثیق کردی ہے. ان دہشت گردوں کو فوجی عدالتوں کی جانب سے سزا ئیں سنائیں گئیں تھیں جبکہ 6 دہشت گردوں […]

12 دہشتگردوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے، آرمی چیف نے سزائے موت کی توثیق کردی

راولپنڈی (ویب‌ڈیسک) آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے 12 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی گئی ہے. تفصیلات کے مطابق 12 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کی گئی ہے، تمام دہشتگرد مسلح‌ افواج، […]

قیام امن کیلئے قانون کی حکمرانی ضروری، آرمی چیف کے اعلان نے ہلچل مچادی

راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کامرہ کا دورہ، آرمی چیف نے سکیورٹی اینڈ وار کورس کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان امن و استحکام کے لیے پرعزم ہے، پاکستان نے سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اپنا کردار ادا کیا ہے۔ ان کا مزید […]

آرمی چیف کی افغان صدر اور جنرل نکلسن سے ملاقات، اہم معاملات بارے بڑی خبر آگئی

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کابل میں افغان صدر اشرف غنی اور اتحادی فوج کے کمانڈر جنرل جان نکلسن سے ملاقات کی. ملاقات میں ملکی و خطے کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، بالخصوص افغانستان میں مصالحتی عمل […]

ایسی کیا وجہ بنی کہ آرمی چیف خود افغانستان پہنچ گئے؟ دیکھئے بڑی خبر

کابل (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ افغان صدر سے ملاقات کیلئے کابل پہنچ گئے. تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر کابل پہنچ گئے ہیں. جاری کردہ بیان […]

نگران وزیراعظم کی آرمی چیف سے ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نگران وزیراعظم جسٹس (ر)ناصرالملک اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ہوئی۔جس میں آرمی چیف نے جسٹس ناصرالملک کو نگران وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نگران وزیراعظم جسٹس (ر)ناصرالملک سے ملاقات کی جس میں پاک فوج سے متعلق پیشہ […]