صحت

بہترین ذہنی صلاحیت کیلئے کیا صرف بادام کافی ہیں؟

بادام اکثر دماغی صحت کیلئے بہترین ذریعہ بتائے جاتے ہیں اور اسے غذائیت سے بھرپور خوراک کا ماخذ سمجھا جاتا ہے۔ مگر درحقیقت ان میں دماغ کو تیز کرنے کی کوئی جادوئی طاقتیں نہیں ہیں البتہ ان میں بہت سے غذائی اجزاءموجود ہیں جو دماغی افعال پر مثبت اثر ڈال سکتے ہیں۔ وٹامن ای: بادام […]

شراب نوشی پرنئی تحقیق، مزید خطرناک نتائج سامنے آگئے

روم: ایک نئی تحقیق کی بنیاد پر ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دن میں ایک بار بھی چاہے تھوڑی سی یا بڑی مقدار میں شراب نوشی ہائی بلڈ پریشر سے منسلک ہے جسے کنٹرول نہیں کیا جاسکتا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی میں موڈینا اینڈ ریگیو ایمیلیا کے میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں وبائی امراض […]

وزن کمی کا انجیکشن لگوانے والے افراد تاحیات دوا کیلئے تیار رہیں

لندن: ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ وزن کم کرنے کے لیے انجیکشن لگوانے والے مٹاپے کا شکار افراد کو زندگی بھر کے لیے ان انجیکشن کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ماضی کے متعدد مطالعوں میں یہ بات سامنے ائی کہ وہ افراد جو سمیگلوٹائیڈ جیسے انجیکشنز لگوانا چھوڑ دیتے ہیں کہ ان کا کم کیا […]

لوبیا کے مزید طبی فوائد سامنے آگئے

میکسکو: لوبیا کے غیرمعمولی طبی فوائد سامنے آتے رہتے ہیں اور اب امریکی ماہرین نے میکسیکو کی سیاہ لوبیا اور دھبے دار بڑی (پنٹو) لوبیا میں نئے مرکبات دریافت کئے ہیں جو غیرمعمولی طبی خواص رکھتے ہیں۔یونیورسٹی آف الینوائے اربانا شیمپین اور میکسیکو کے کچھ تحقیقی اداروں نے دھبے دار بڑی (پِنٹو) لوبیا اور سیاہ […]

گائے کے دودھ اور فارمولا دودھ میں غذائیت کا فرق

 بوسٹن: آج کل بازار میں تخم، گِری دار میوے، لوبیا اور اناج جیسے دیگر سبزیجاتی دودھ کی بھرمار ہے اور اس کو روایتی طور پر استعمال ہونے والے گائے کے دودھ کا متبادل قرار دیا جارہا ہے۔البتہ امریکی شہر بوسٹن میں منعقد ہونے والی امیریکن سوسائٹی کے سالانہ اجلاس نیوٹریشن 2023 میں پیش کی جانے […]

اگر آپ دن میں 3 انڈے کھانا شروع کردیں تو اس سے کیا ہوگا؟

لوگ انڈے کے بارے میں بدترین باتیں کہتے ہیں، وہ اس میں موجود فیٹس، زردی میں کولیسٹرول کی مقدار اور انڈے میں ہارمونز کے بارے میں بات کرتے ہیں جو مادہ مرغی کے غیر فرٹیلائزڈ سائیکل کے نتیجے میں ہوتے ہیں۔اس کے برعکس صحت مند مرغی کے انڈوں کو غذا میں شامل کرنا بے حد […]

بارشوں کے دوران آپ خود کو کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں؟

ملک بھر میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس دوران کہیں دریا و¿ں کی سطح میں اضافہ ہورہا ہے ہے تو کہیں سیلابی صورتحال ہے جب کہ کئی حادثات بھی رپورٹ ہوچکے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے دیگر مقامات پر 26 جولائی کی رات تک بارش کا امکان ہے، بارش […]

عمر میں اضافے کیلئے صرف یہ 7 عادات اپنالیں

بوسٹن،امریکا: حال ہی میں 700,000 سے زائد افراد پر کی گئی ایک نئی تحقیق نے ان عادات کا جائزہ لیا ہے جنہیں اگر ادھیڑ عمری میں اپنالیا جائے تو طویل زندگی حاصل کی جاسکتی ہے بنسبت ان لوگوں کے جنہوں نے ان عادات کو ترک کیا ہوا ہے۔ وہ عادتیں درج ذیل ہیں۔ جسمانی طور […]

ورزش کیے بغیر ہارٹ اٹیک اور فالج جیسے امراض سے بچنے کا آسان طریقہ

اگر آپ دفتری یا کاروباری مصروفیات کے باعث ورزش نہیں کر پاتے تو اچھی خبر یہ ہے کہ ہفتے میں ایک یا 2 دن معتدل سے سخت جسمانی سرگرمیوں سے آپ امراض قلب بشمول ہارٹ اٹیک اور فالج سے خود کو بچا سکتے ہیں۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔میساچوسٹس […]

کچن کے مصالحوں اور چینی میں نمی آنے سے کیسے روکیں؟

پاکستان میں برسات کا موسم شروع ہوچکا ہے اور محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی سمیت ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے، ایسے میں کچھ احتیاطی تدابیر اپنا لینے کی ضرورت ہے۔اکثر برسات کے موسم میں چونکہ ہوا میں نمی زیادہ ہوتی ہے، اسی لیے گھر میں موجود کھانے کی چیزوں میں […]