Bilawal Bhutto

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کو بڑی خوشخبری سنادی

لاہور(ویب ڈیسک)‌ اسلام آبادہائیکورٹ نے سابق صدرآصف زرداری کی طبی بنیادوںپر درخواست ضمانت منظور کرلی اور ایک ایک کروڑ کے دومچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا،عدالت نے آصف زرداری کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں آصف زرداری کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی […]

شریف فیملی کی رہائی پر بلاول بھٹو کا بھی اہم پیغام آگیا

اسلام آباد (آئی آئی پی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے اس فیصلے پر جس میں شریف خاندان کی ایون فیلڈ کیس میں سزا کو معطل کیا ہے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ اس فیصلے سے شریف خاندان کو ریلیف ملا ہے۔ شریف خاندان بیگم کلثوم نواز کی […]

بلاول بھٹو کے نئے مطالبے نے حکومت کو مشکل میں‌ ڈال دیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دھاندلی کے خلاف پارلیمانی کمیشن بننا خوش آئند ہے مگر ہمارا مطالبہ تھا کہ مشترکہ پارلیمانی کمیٹی ہو حکومت اگر ڈرتی نہیں تو اپوزیشن کے مطالبات تسلیم کیوں نہیں کرتی ۔ قومی اسمبلی کے مینجمنٹ اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا […]

کالا باغ ڈیم پر اعتراضات، بلاول بھٹو نے بڑا بیان دیدیا

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زداری نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم پر صوبوں سمیت لوگوں کو بہت سے اعتراضات ہیں۔پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ آرٹیکل 6کی بات ہو رہی ہے تو شائد سابق صدر جنرل(ر) پرویز […]

بلاول بھٹوذرداری نے سندھ میں کامیابی کے بعد وزیراعلیٰ کے نام کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی نے عام انتخابات میں سندھ اسمبلی کی ایک 130نشستوں میں تہتر نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی ہے۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی پی پی سندھ میں مسلسل تیسری بار حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی ہے۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹوذرداری نے وزارتِ اعلیٰ سندھ کے […]

بلاول بھٹو زرداری کی ڈگری بھی جعلی، اہم شخصیت کے انکشاف نے کھلبلی مچادی

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کی اہم شخصیت نے بلاول بھٹو کی ڈگری پر سوال اُٹھا دیا تفصیلات کے مطابق گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم کا میڈیا کے سامنے کہنا تھا کہ بلاول بھٹو کی ڈگری بھی جعلی ہے کیونکہ آکسفرڈ یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر اس کا کوئی ذکر نہیں ہے۔ ان […]

ایساکیا ہوا کہ بلاول بھٹو ذرداری کو کلثوم نوازکی عیادت سے روک دیا گیا، کلثوم نوازکی وفات کی افواہیں زورپکڑگئیں

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو ذرداری اپنی بہنوں آصفہ اور بختاوربھٹو کیساتھ لندن میں اپنی خالہ صنم بھٹو کی بیٹی کی شادی میں شرکت کے لیے مقیم ہیں۔ شادی کی تقریب میں معروف پاکستانی اور غیرملکی مہمانوں نے شرکت کی۔ پی پی پی چیئرمین بلاول سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کلثوم […]