Chief Justice

بزرگوں کی تعلیم یہی تھی کہ ہمیں اسلام کی روح پرعمل کرنا ہے؛ چیف جسٹس

لاہور (ویب‌ڈیسک) حضرت عثمان بن علی المعروف داتا گنج بخشؒ رحمۃ اللہ علیہ کے 975ویں عرس کی تقریبات کے افتتاح کے موقع پر چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ بزرگوں کی تعلیم یہی تھی کہ ہمیں اسلام کی روح پرعمل کرنا ہے۔ جو رونق اور برکات داتا دربار پر ہے وہ مقبرہ جہانگیر پر نہیں […]

چیف جسٹس پاکستان کی آبی بحران پر فکر مندی

پانی جیسی عظیم نعمت کو محفوظ بنانے کے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان کے زیر اہتمام دو روزہ کانفرنس سے خطاب کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے اس خدشے کا اظہار کیا کہ مستقبل میں پاکستان آبی قلت کا شکار ہوسکتا ہے۔چیف جسٹس ثاقب نثار کی ہدایت پر پاکستان لاءاینڈ جسٹس […]

آرمی چیف نے 13 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

راولپنڈی (ویب ڈیسک) ترجمان آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 13 دہشت گردوں کی سزائےموت کی توثیق کردی ہے. تفصیلات کے مطابق دہشت گرد مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں، تعلیمی اداروں کی تباہی اور عام […]

تاریخ میں پہلی بار خاتون جج پاکستان میں چیف جسٹس بن گئیں ، میڈیاصارفین کا خراجِ تحسین

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کی ستر سالہ تاریخ میں پہلی بار کوئی خاتون جج کسی بھی عدالت میں اولین چیف جسٹس کے عہدے پر پہنچی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان ہائیکورٹ کی جسٹس طاہرہ صفدر پاکستان میں پہلی دفعہ بلوچستان ہائیکورٹ کی چیف جسٹس نامزد ہوگئی ہیں۔ قانون کے شعبے تو بہت ساری خواتین وابستہ ہیں […]

چیف جسٹس نے خواجہ سرائوں کی فریاد سن لی، شناختی کارڈز بارے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے خواجہ سرائوں کو شناختی کارڈ جاری نہ کرنے کا ازخود نوٹس لے لیا. تفصیلات کے مطابق عیدالفطر کے پہلے روز لاہور کےفاؤنٹین ہاؤس کا دورہ کیا تھا جہاں خواجہ سراؤں نے انہیں شناختی کارڈ جاری نہ کرنے سےمتعلق شکایات کی تھیں۔ چیف جسٹس نے […]

چیف جسٹس نے بھی آئندہ انتخابات بارے کھل کر بیان دیدیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نےریمارکس دیے کہ آئندہ انتخابات اپنے وقت پر ہی ہونگے کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائیگی. تفصیلات کے چیف جسٹس نے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کے لئے درخواست کی سماعت کے دوران کہا کہ عام انتخابات اپنے وقت […]

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے چین کی یونیورسٹی میں ایسا بیان دیا کہ ہر پاکستانی فخر محسوس کریگا

شنگھائی (ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ریاستی حکام آئینی حدود میں رہ کر کام کرنے کے پابند ہیں،یہ طے ہوچکا ہے کہ ریاستی حکام کو حاصل اختیارات بے لگام نہیں،پاکستان کے ریاستی حکام آئینی حدود میں رہ کر کام کرنے کے پابند ہیں، سپریم کورٹ محروم طبقے […]