NAB

نیب لاہور کے آفس میں آتشزدگی،ریکارڈ محفوظ رہا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب لاہور بیورو کے ایک کمرے میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔ ترجمان نیب لاہور کے مطابق نیب آفس لاہورکے ایک کمرے میں شارٹ سرکٹ کے باعث معمولی آگ لگنےکا واقع پیش آیاجس پر ڈیوٹی پر موجود نیب عملے نے فوری طورپر ریسکیو 1122 کومدد طلب کیا۔ ترجمان نے بتایا کہ ریسکیو […]

نیب کسی کا ماتحت نہیں بلکہ آزاد ادارہ ہے:شبلی فراز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف پر تنقد کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے نیب میں پیشی کے بعد ان کا پرچہ درست نہیں ہوا۔ گزشتہ روز آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف قومی […]

نیب کی شہبازشریف سے 2 گھنٹے تک پوچھ گچھ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شہبازشریف سے 2 گھنٹے سے زائد وقت تک پوچھ گچھ کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب کے روبرو پیش ہوئے۔ شہبازشریف نے نیب […]

سندھ میں 5 ارب 35کروڑ روپے مالیت کی گندم غائب

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے کئی شہروں میں سرکاری گوداموں سے منتقلی کے دوران 5 ارب 35 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی گندم غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈی جی نیب سکھر کی جا نب سے سرکاری گودامو ں سے گندم کے غائب ہونے کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق سکھر، لاڑکانہ، […]

بیگناہی کیلئے بنی گالہ سے سرٹیفکیٹ لینا ہوگا:جاوید لطیف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن نے مجھے کلیئر ہونے کا سرٹیفکیٹ دے دیا لیکن لگتا ہے نیب کے لیے بنی گالہ سے سرٹیفکیٹ لینا پڑے گا۔ گزشتہ روز قومی احتساب بیورو(نیب) نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مکمل تفصیلات […]

ن لیگ کورونا کی بجائے حکومت اور نیب سے برسرپیکار ہے:فردوس عاشق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کورونا سے لڑ رہے ہیں جبکہ کہ (ن) لیگ عمران خان اور نیب پربرس رہی ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنی سوچ، ہمت اورجدوجہد مسلسل سے ناقدین کو ہمیشہ غلط ثابت […]

لاہور پارکنگ کیس،حافظ نعمان عدالت سے رہا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے لاہور پارکنگ کمپنی کیس میں نامزد لیگی رہنما حافظ نعمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا ہے اور قرار دیا ہے کہ لاہور پارکنگ کمپنی کا کیس نیب کے دائر اختیار میں نہیں آتا ہے ۔ احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چودھری نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے […]

اثاثہ جات کیس،شہباز شریف کی نیب کے سامنے پیش ہونے سے پھرمعذرت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے نیب کی جانب سے کورونا کے پیش نظر حفاظتی انتظامات کی یقین دہانی کے باوجود ایک مرتبہ پھر پیش ہونے سے معذرت کرلی ہے۔ شہباز شریف کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا […]

شہباز شریف یوٹرن کی ایک اعلیٰ مثال ہیں: فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا موقف اور بیانیہ اپنی سہولت اور منشاء کے مطابق بدلتا رہتا ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ن لیگی قیادت قول و فعل کے تضاد کی زندہ مثال ہے۔ایک طرف شہباز شریف […]

بہت جلد آئسولیشن کیساتھ محدود ٹرینیں چلادیں گے:شیخ رشید

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاہے کہ شہبازشریف کورونا کی وجہ سے پاکستا ن نہیں آئے ، شہبازشریف قومی حکومت کا خواب لے کرآئے تھے،شہبازشریف کورونا کی پرواز پر پاکستان آئے،انہوں نے کہاکہ میں نے مذاق میں بات کی لیکن اسے سنجیدہ لے لیا گیا، نیب والوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ میرے پاس […]