Notice

وزیراعلیٰ پنجاب نے پی آئی سی لاہورمیں وکلاء گردی کا نوٹس لے لیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلا کی ہنگامی آرائی کانوٹس لے لیا،وزیراعلیٰ نے سی سی پی او اور سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ سے رپورٹ طلب کرلی۔وزیراعلیٰ نے پی آئی سی میں وکلا کی ہنگامی آرائی کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں […]

فیسوں کا معاملہ: سپریم کورٹ کا تمام بڑے نجی اسکولوں کو نوٹسز جاری کرنے کا حکم

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے نجی اسکولوں کی جانب سے فیسوں میں اضافے کے معاملے پر تمام بڑے اسکولوں کو نوٹسز جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔سپریم کورٹ نے نجی اسکولوں سے متعلق ہائیکورٹس اور سپریم کورٹ میں زیرالتوا کیسز کو یکجا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔چیف جسٹس پاکستان کا کہنا ہے کہ بڑے […]

ڈاکٹر یاسمین راشد نے وزیرِ صحت پنجاب کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلا دبنگ نوٹس لیتے ہوئے اہم اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے لاہور کے جنرل ہسپتال میںسیکیورٹی گارڈز کی جانب سے مریضوں کے لواحقین پر تشدد کرنے کے واقعے کا نوٹس لے لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق یاسمین راشد کا کہناتھا کہ اس واقعہ کے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور میڈیکل سپرٹینڈنٹ […]

چیف جسٹس پاکستان نے پی ٹی آئی کو بڑاجھٹکادیدیا، اہم رہنماء کیخلاف کاروائی کا حکم

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس ثاقب نثار نے پی ٹی آئی رہنما عمران علی شاہ کی جانب سے شہری پر تشدد کا نوٹس لے لیاہے ۔ تفصیلا ت کے مطابق چیف جسٹس نے تین روز میں عمران شاہ ، پی ٹی آئی اور متاثرہ شہری سے جواب طلب کر لیاہے ۔یاد رہے کہ تین روز قبل […]

اقامہ کیس: سابق صدرآصف ذرداری کے ہمشیرہ فریال تالپورکے گردگھیرامزید تنگ، سندھ ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو اہم حکم جاری

لاہور(ویب ڈیسک): پیپلز پارٹی رہنماوں کے خلاف اقامہ رکھنے سے متعلق درخواستوں کی سماعت میں سندھ ہائیکورٹ نے 4ستمبر تک الیکشن کمیشن کوفریال تالپوراوردیگرکےخلاف جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ پیپلز پارٹی رہنماوں کے خلاف اقامہ رکھنے سے متعلق درخواستوں کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی ۔جسٹس محمدعلی مظہر نے ریمارکس دیئے کہ الیکشن […]

عمران خان کو وزیراعظم بنے بغیر پروٹوکول کیوں دیا، نگران وفاقی حکومت بڑی مشکل میں پھنس گئی

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو وزیراعظم بننے سے پہلے پروٹوکول دینے پر وفاقی حکومت کو دوبارہ نوٹس جاری کردیا اور5 ستمبر کو جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو وزیراعظم بننے سے پہلے وی آئی پی پروٹوکول دینے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔عدالت […]

سپریم کورٹ نے راحیل شریف اورشجاع پاشاکے گرد بھی قانونی گھیرا تنگ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے جنرل راحیل شریف اور جنرل شجاع پاشا کی بیرون ملک ملازمتوں کا نوٹس لے لیا اور سیکرٹری دفاع کو 27 اگست تک تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے دیا. چیف جسٹس آف پاکستان نے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور سابق ڈی جی […]

نوازشریف کے بعد شہبازشریف کی پارٹی صدارت بھی خطرے میں پڑگئی، الیکشن کمیشن کا اہم حکم

لاہور(ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ ن کے انٹراپارٹی انتخابات کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ عبدالغفورسومرو کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔ درخواست گزارشجاع الرحمن کے وکیل ظفرعلی شاہ نے دلائل دیے کہ ن لیگ کے صدر شہبازشریف کی تقرری قانون کے مطابق نہیں ہے اور […]

گلوکار علی ظفر کیخلاف جنسی ہراسگی کے الزامات لگانا میشاء شفیع کو مہنگا پڑگیا، عدالت نے بڑاحکم جاری کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): معروف اداکاروگلوکار علی ظفرکے ساتھی گلوکارہ میشاء شفیع کیخلاف ہتکِ عزت کے مقدمہ کی سماعت آج لاہور کی ایک مقامی عدالت میں ہوئی ۔ عدالت نے میشاء شفیع کو الزامات ثابت کرنے کے لیے نوٹس جاری کرکے طلب کرلیاہے۔ یادرہے کہ میشاء شفیع کی جانب سے جنسی ہراسگی کے الزامات کے بعد علی […]

مقدمات پر مقدمات، نوازشریف قانونی محاذ پرشدیدمشکلات کا شکار، اسلام آبادہائیکورٹ نے نیا نوٹس جاری کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد میاں محمد نوازشریف کی سیاسی و قانونی مشکلات کم ہوتی نظر نہیں آرہیں۔ آئے دن کسی نہ کسی مقدمے میں نوٹسز کے اجراء کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے سابق وزیراعظم کیخلاف […]