PSL5

پشاورزلمی کی لاہورقلندرزکیخلاف بیٹنگ جاری

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپر لیگ5 کے تیسرے اور فیصلہ کن مرحلے کے دوران پشاور زلمی کی لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ زلمی کی تین وکٹیں گر گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے قذافی سٹیڈیم میں ہونے والے 24 ویں میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر […]

کراچی سے پی ایس ایل میچزمنتقلی کی کوئی تجویز زیرِغورنہیں

لاہور(ویب ڈیسک): مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ سکولوں کی مزید چھٹیوں یا پی ایس ایل میچز منتقلی کی تجویز زیر غور نہیں، سندھ حکومت کے فیصلوں پر عملدرآمد کریں گے۔ وزیر صحت عذرا پیچوہو نے لوگوں کو بھیڑ سے بچنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا وائرس روکنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ وزیر اطلاعات […]

ملتان سلطانز پلے آف مرحلے میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی

لاہور(ویب ڈیسک): ملتان سلطانز گیارہ پوائنٹس کے ساتھ پی ایس ایل کے پلے آف مرحلے میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی، پوائنٹس ٹیبل پر پشاور زلمی دوسرے، اسلام آباد یونائیٹڈ تیسرے، کراچی کنگز چوتھے اور لاہور قلندرز پہلی بار پانچویں نمبر پر آ گئی۔ دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آخری نمبر پر ہے۔ پی […]

اسلام آباد یونائیٹڈ کی لاہورقلندرزکیخلاف بیٹنگ جاری

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپرلیگ 5 کے دوسرے مرحلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی لاہورقلندرزکیخلاف بیٹنگ جاری ہے. اسلام آباد یونائیٹڈ نے بغیر کسی نقصان کے 6.4 اوورزمیں 63 رنز بنالیے ہیں. رونچی اورکولن منرو اس وقت کریز پر ہیں. اسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے اننگز کا آغاز نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے کولن […]

لاہور قلندرز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوجیتنے کیلئے 210 رنز کا ہدف

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپر لیگ 5 کے دوسرے مرحلے کے دوران لاہور قلندرز نے بین ڈنک کی طوفانی اننگز کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 210 رنز کا ٹارگٹ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ فائیو کے دوسرے مرحلے کے دوران 16 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس […]

پشاورزلمی کا کراچی کنگزکو جیتنے کیلئے 152 رنز کا ہدف

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپرلیگ 5 کے دوسرے مرحلے میں پشاورزلمی نے کراچی کنگزکو جیتنے کیلئے 152 رنز کا ہدف دیدیا ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے 15 ویں میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ راولپنڈی کرکٹ […]

پشاورزلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ میچ بارش کے باعث منسوخ

لاہور(ویب ڈیسک): راولپنڈی میں شیڈول پشاورزلمی اوراسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا ہے. تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان پی ایس ایل 5 کا 13 واں میچ کھیلا جانا تھا۔ بارش کے باعث میچ منسوخ کردیا گیا ہے اور دونوں ٹیموں کو ایک، […]

ملتان سلطانزنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 30 رنزسے شکست دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): ملتان میں کھیلے گئے پاکستان سپرلیگ 5 کے 12 ویں میچ میں ملتان سلطانزنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 30 رنزسے شکست دیدی ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے کے دوران ملتان میں ہونے والے بارہویں میچ کے دوران ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ […]

ملتان سلطانزکا کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو جیتنے کیلئے 200 رنز کا ہدف

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپرلیگ 5 کے 12 ویں میچ میں ملتان سلطانزنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو جیتنے کیلئے 200 رنز کا ہدف دیدیا ہے. ملتان سلطانز نے پر اعتماد انداز میں بیٹنگ کا آغاز کیا مگر 21 رنز کے سکور پر ذیشان اشرف اپنی وکٹ گنوا بیٹھے، وہ ایک چوکے کی مدد سے 8 رنز بنا […]

لاہورقلندرزکا ٹاس جیت کر پشاورزلمی کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپرلیگ 5 کے 11ویں میچ میں لاہورقلندرزنے ٹاس جیت کرپشاورزلمی کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے. یادرہےکہ لاہورقلندرزاور پشاورزلمی کے درمیان ہونیوالا میچ بارش کے باعث تاخیرکا شکارہوگیا ہے. انتظامیہ کی جانب سے گراؤنڈ کو خشک کرنے کی کوشش جاری ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان سپرلیگ 5 کا لاہورقلندرزاورپشاورزلمی کے درمیان […]