صدر ٹرمپ

پیٹ ہیگسیتھ کو دفاع پر اے پلس پلس پلس گریڈ دیتا ہوں، صدر ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کے دفاع پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے سابق کانگریس مین تھامس میسی کے الزامات کا بھرپور جواب دیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پیٹ ہیگسیتھ کو اپنے دفاع پر اے پلس پلس پلس گریڈ دیتا ہوں۔

انہوں نے سابق کانگریس مین تھامس میسی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ ایک ناراض، مایوس اور شکست خوردہ شخص ہیں، تھامس میسی مکمل ناکام شخص ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں