فواد خان اور عائزہ خان پہلی بارسکرین پرایک ساتھ

پاکستانی شوبزانڈسٹری کے دوبڑے سٹارز فواد خان اور عائزہ خان پہلی بار ایک ساتھ سکرین پرنظرآئیں گے۔

اس فلم کی ڈائریکشن ندیم بیگ دیں گے،یہ ندیم بیگ کی پہلی فلم ہوگی جس میں ہمایوں سعید کے علاوہ کوئی اداکار مرکزی کردار میں شامل ہوگا۔

واضح رہے کہ عائزہ خان کی یہ پہلی فلم ہوگی جبکہ فواد خان اس سے قبل کئی فلموں میں اداکاری کے جوہردکھاچکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں