شوبز کی خبریں

معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ وزیراعظم عمران خان پر برس پڑیں

لاہور(ویب ڈیسک): گلوکارہ رابی پیرزادہ نے وزیراعظم عمران خان کو غربت ختم کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے انہیں یاد دلایا کہ انہیں علم ہونا چاہئے کہ پاکستانی عوام بھکاری نہیں۔ لنگرخانہ کھولنے کے بعد رابی پیرزادہ نے اپنے مشورے میں کہا کہ خان صاحب بہت اچھا کام ہے بھوکے کو روٹی کھلانا لیکن اگر لنگر […]

مہوش حیات پر ایک بار پھر سے سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید ؟

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی نامور اداکارہ اور صدارتی تمغہ امتیاز جیتنے والی مہوش حیات کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں جس پر ہر کوئی تنقید کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : معروف اداکارہ مہوش حیات نے ساتھی اداکار احسن خان کے ہمراہ 7 ویں ہم ایوارڈز کی تقریب میں پرفارم […]

پریانکا آدھی رات کو اٹھ کرشوہر نک جونس کو چیک کیا کرتی تھیں ؟

لاہور (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ وہ آدھی رات کو نیند سے بیدار ہو کر اکثر اپنے شوہر نک جونس کو چیک کیا کرتی تھیں کہ وہ ٹھیک سے سو رہے ہیں یا نہیں۔ تفصیلات کے مطابق : امریکی شو ’ دی ویو‘ میں ایک انٹرویو کے دوران پریانکا چوپڑا […]

براڈ پٹ سے طلاق کے بعد بہت زیادہ ٹوٹ چکی تھی

لاہور (ویب ڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ اداکار براڈ پٹ سے علیحدگی کے بعد میری شخصیت مکمل طور پر بدل گئی ۔ طلاق کے بعد بکھر گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق : ماضی میں امریکی اداکارہ انجلینا جولی اور براڈ پٹ کی جوڑی بہت مشہور رہ چکی ہے، ان دونوں […]

ماہرہ ، مہوش اور مایا نے اپنے معاوضوں میں اضافہ کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) صف اول کی پاکستانی اداکاراؤں مہوش حیات، ماہرہ خان اور مایا علی کو کاسٹ کرنے کیلئے متعدد فلم پروڈکشن ہاؤسز سرگرم ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق : ان اداکاراؤں نے اپنے معاوضوں میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔ ماہرہ خان ایک کروڑ، مہوش حیات 70 سے 80 لاکھ اور مایا علی 60 سے 75 […]

ہم ایوارڈز ؛ عاصم اظہرکے لباس نے سب کے دل جیت لئے

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکاروگلوکارعاصم اظہر اایوارڈ کی تقریب میں کشمیریوں کی آوازبنے جس پر ان کے مداحوں نے انہیں خوب سراہا۔ تفصیلات کے مطابق : ’ہم ایوارڈز‘ کے میلے میں جہاں دیگرستاروں نے اپنے اسٹائل اورپرفارمنس کی بدولت مداحوں سے خوب داد سمیٹی وہیں اداکارو گلوکارعاصم اظہر کشمیر کی آواز بن گئے۔ عاصم اظہرنے جو […]

کوک اسٹوڈیو سیزن 12 کا پہلا پرومو جاری

لاہور(ویب ڈیسک) شاعری، سُر اور خوبصورت آوازوں کا تال میل لیے کوک اسٹوڈیو سیزن 12 کا پہلا پرومو جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق : کوک اسٹوڈیو سیزن 12 کو معروف بینڈ وائٹل سائنز کے سابق رکن روحیل حیات پروڈیوس کررہے ہیں جو اس سے قبل کوک اسٹوڈیو کے ابتدائی 6 سیزن پروڈیوس کرچکے ہیں۔ […]

برطانوی گلوکار ایڈ شیرن نے تمام سٹارز کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور(ویب ڈیسک)برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ گلوکار ایڈ شیرن تاریخ کے مہنگے ترین گلوکاروں میں شمارہونے لگے ہیں، ان کی جائیداد کی مالیت 47 ملین پاونڈ ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 2 برس کے دوران ایڈ شیرن نے خوب پیسہ کمایا تاہم اس کا صحیح تخمینہ نہیں لگایا جا سکا، اس وقت ایڈ […]

فلم ” درج ” پر پابندی کیخلاف شمعون عباسی کا ردِعمل بھی آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): ہدایت کار شمعون عباسی نے اپنی آنے والی فلم ’ درج‘ کی نمائش پر پابندی لگنے پر سنسر بورڈ سے کہا ہے کہ وہ ایک بار پھر اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرلیں اگر فلم میں کوئی نامناسب مواد ہے تو ہم اسے فلم سے نکال دیں گے۔ شمعون عباسی نے فیس بک […]

ہم ایوارڈز 2019 ؛ پاکستانی سٹارز امریکہ پہنچ گئے

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستانی ڈراموں کی دھوم تو سرحد پار بھی مچی ہے تاہم اب فلم انڈسٹری نے بھی آہستہ آہستہ ترقی کی منازل طے کرنا شروع کر دی ہیں اور کئی اچھی اچھی فلمیں بھی ریلیز ہوئی ہیں جنہوں نے بڑے پیمانے پر پاکستان میں بزنس کیا اور گزشتہ ریکارڈ بھی توڑے ۔ تفصیلات کے […]