ٹیکنالوجی

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کردیئے

پالو الٹو، کیلیفورنیا: یوٹیوب نے لائیو اسٹریم میں کئی اہم سہولیات اور ا?پشن پیش کئے ہیں ان میں سب سے اہم لائیو گیسٹ کے نام سے مہمانوں کو بھی ویڈیو اسٹریم میں شامل کرنے کی سہولت شامل ہے۔دوسری جانب کسی کو بھی اسٹریمنگ لنک بھیج کر اسے دعوت دی جاسکتی ہے۔ دوسری جانب نوٹیفکیشن کو […]

ناسا نے زمین کے قریب سے گزرنے والے بڑے سیارچے کو خطرہ قرار دیدیا

واشنگٹن: ناسا نے رواں ہفتے ایک بڑے سیارچے کے زمین سے قریب سے گرزنے کی پیش گوئی کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی خلائی ادارے ناسا کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ زمین کے قریب سے گزرنے والا یہ بڑا 2015 ڈی آر 215 نامی سیارچہ 1600 فٹ قطر کا ہے […]

ٹک ٹاک نے ریاستوں کے میڈیا اداروں کی ویڈیوز پر لیبل لگانا شروع کردیے

ٹک ٹاک نے ریاستوں کے زیر کنٹرول میڈیا اداروں کو الگ سے واضح کرنے کے لیےویڈیوز پر لیبل لگانا شروع کردیے ہیں۔ٹک ٹاک انتظامیہ کاکہنا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے کی وجہ سے پالیسی کو تیزی سے تبدیل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ اگلے چند دنوں میں لیبلز ہو جائیں گے۔ ٹک ٹاک کے […]

روس میں فیس بک،ٹوئٹر اور یوٹیوب پر پابندی عائد

روس کی جانب سے فیس بک ، ٹوئٹر اور یوٹیوب پر پابندی عائد کر دی گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق روس کے میڈیا کے نگران ادارے نے ٹوئٹر تک رسائی کو بند کر دیا۔روس میں ٹوئٹر کے ساتھ ساتھ فیس بک اور یوٹیوب پر بھی بندش کا سامنا ہے۔ اس سے قبل روس نے بی بی […]

بل گیٹس کی سابقہ اہلیہ نے شوہر سے طلاق کی وجہ بتادی

نیویارک:مائیکروسافٹ کے بانی بِل گیٹس کی اہلیہ نے طلاق کے بعد پہلی مرتبہ حال ہی میں دیئے گئے ایک انٹرویو میں شوہر سے علیحدگی کی وجہ بتا دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بل گیٹس اور ملینڈا گیٹس کی جانب سے 3 مئی 2021کو 27 سالہ مدت کی شادی کے بعد اچانک ایک دوسرے […]

دنیا کے سب سے خوب صورت ’میوزیم آف دی فیوچر‘ کا افتتاح

متحدہ عرب امارات میں دنیا کے سب سے خوبصورت اور جدید ’میوزیم آف دی فیوچر‘ کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ جس کے لیے شاندار تقریب منعقد کی گئی، افتتاحی تقریب میں امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم بھی شریک تھے۔مستقبل کے عجائب گھر کو “زمین پر سب سے خوبصورت عمارت” […]

عالمی سب میرین میں خرابی،پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر

عالمی سب میرین میں خرابی کے باعث پا کستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہو گئی۔ عالمی سب میرین کیبل میں پاکستانی سمندری حدود سے 400 کلو میٹر کے فاصلے پر کیبل میں فالٹ پایا گیا ہے۔ ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ فالٹ کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی۔ ترجمان پی […]

سابق صدر ٹرمپ ٹروتھ کے ساتھ پھر میدان میں آنے کو تیار

سابق امریکی صدر نے فیس بک اور ٹوئٹر کو ٹکر دینے کا فیصلہ کر لیا، ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹروتھ نامی سوشل میڈیا ایپ رواں ہفتے سے ایپل کے پلے اسٹور پر دستیاب ہو گی۔ سی ای او ڈیوین نونس نے اعلان کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹروتھ سوشل آج سے ایپل ایپ اسٹور سے […]

سورج جیسی توانائی زمین پر پیدا کرنے کیلئے نیوکلیئر فیوڑن کا کامیاب تجربہ

لندن : تیل ، گیس اور کوئلے سے جان چھوٹنے کی امید پیدا ہو گئی۔ سورج جیسی توانائی زمین پر پیدا کرنے کیلئے نیوکلیئر فیوڑن کا کامیاب تجربہ کیا گیا پہلی بار ایٹم کو توڑنے کے بجائے انہیں جوڑ کر توانائی پیدا کی گئی‘یورپ سے 48 ہزار سے زائد سائنسدانوں نے تجربے میں حصہ لیا […]

اب گیم کھیلتے ہوئے کینسر پر تحقیق میں مدد کیجئے

 بولونا، اٹلی: اب ایک گیم کھیلتے ہوئے آپ کینسر کی تحقیق میں اپنا کردار ادا کرسکتے ہیں۔ اس کی پشت پر کرواؤڈ اور ڈسٹری بیوٹنگ کمپیوٹنگ کا تصور کارفرما ہے۔ مختلف کمپیوٹروں یا اب موبائل فون پر گیم کھیل کر کسی بڑے سائنسی مسئلے کو حل کرنے کا تصور 15 سال پرانا ہے۔ سب سے […]