شوبز

کوئی بھی ساری زندگی کسی کے ساتھ کام نہیں کرسکتا، ہمایوں سعید

پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے سپر اسٹار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ یہ ضروری نہیں کہ میں ندیم بیگ کی ہر فلم کا ہیرو کاسٹ کیا جاؤں، کوئی بھی ساری زندگی کسی کے ساتھ کام نہیں کرسکتا۔ جنگ ڈیجیٹل…

ببوبرال؛مزاح کے بادشاہ ، باکمال نقال اورگلوکارکوبچھڑے 15برس بیت گئے

مزاح کے بادشاہ اورتھیٹرکے نامور اداکار ببوبرال کو مداحوں سے بچھڑے 15برس بیت گئے ، وہ 16 اپریل 2011 ء کو51سال کی عمرمیں اپنے چاہنے والوں کو اداس چھوڑ کرراہی ملک عدم ہوگئے تھے مگر ان کے چٹکلے آج بھی…

فواد خان اور عائزہ خان پہلی بارسکرین پرایک ساتھ

پاکستانی شوبزانڈسٹری کے دوبڑے سٹارز فواد خان اور عائزہ خان پہلی بار ایک ساتھ سکرین پرنظرآئیں گے۔ اس فلم کی ڈائریکشن ندیم بیگ دیں گے،یہ ندیم بیگ کی پہلی فلم ہوگی جس میں ہمایوں سعید کے علاوہ کوئی اداکار مرکزی…

عاصم اظہر نے اپنی شادی سے متعلق اہم اعلان کردیا

نامور گلوکار عاصم اظہر نے اپنی شادی سے متعلق اہم اعلان کر دیا۔ امریکا کے شہر ہیوسٹن میں منعقدہونےوالےکنسرٹ کامختصر ویڈیو کلپ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہو رہاہے، وائرل ویڈیو میں گلوکار نے اپنی شادی سے متعلق…

لازوال دھنوں کے خالق موسیقار امجد بوبی کوبچھڑے 21برس بیت گئے

پاکستان فلم انڈسٹری کے نامورموسیقار امجد بوبی کومداحوں سے بچھڑے21برس بیت گئے،وہ 15اپریل2005ء کو راہی ملک عدم ہوگئے تھے لیکن ان کی بنائی ہوئی دھنیں انہیں زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ 1943ء کوامرتسر میں پیدا ہونے والے امجدبوبی نے پہلی بار…

ایران امریکہ جنگ بندی میں پاکستان کے ثالثی کردار پر اداکاروں کا فیلڈ مارشل عاصم منیرکوخراج تحسین

ایران امریکہ جنگ بندی میں پاکستان کےثالثی کردارپرفلم وڈرامہ انڈسٹری کے اداکاروں نےفیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ایران امریکہ جنگ بندی کےمیں پاکستان کےثالثی کردارپرمعروف گلوکارہ ہماخواجہ کہتی ہیں ستائیس سال ملک سے باہر…

بھارتی پروپیگنڈا فلم ’دھرندھر‘ کے جواب میں ’میرا لیاری‘ ریلیز کیلئے تیار

بھارتی پروپیگنڈا فلم ’دھرندھر‘ کے جواب میں لیاری کا مثبت اور حقیقی چہرا دکھانے کے لیے فلم ’میرا لیاری‘ کا پریمیئر یوکے اشین فلم فیسٹیول میں ہوگا۔ بھارتی باکس آفس پر ریکارڈ توڑ بزنس کرنے والی متنازع فلم ’دھرندھر‘ کے…

کانز فلم فیسٹیول: مس یونیورس پاکستان روما ریاض ملک کی نمائندگی کرینگی

سال 2025ء میں مس یونیورس پاکستان کا تاج پہننے والی روما ریاض اس سال کانز انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کریں گی۔ فرانس میں منعقد ہونے والا 78واں کانز فلم فیسٹیول 12 مئی سے 23 مئی تک جاری رہے گا…

راجپال یادیو نے شاہ رخ خان کی فلم ٹھکرانے کی وجہ بتا دی

بالی ووڈ کے معروف کامیڈین اداکار راجپال یادیو نے حال ہی میں ماضی کے ایک اہم واقعے سے پردہ اٹھاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے شاہ رخ خان کی فلم اوم شانتی اوم میں کردار کیوں قبول نہیں…

سبرینا کارپینٹر نے عربی مداحوں سے معافی مانگ لی

معروف امریکی گلوکارہ سبرینا کارپینٹر نے عرب کے جشن منانے کے روایتی انداز ’زغروطه‘ کو عجیب کہنے پر معافی مانگ لی۔ سبرینا کارپینٹر کو حال ہی میں اپنی کوچیلا پرفارمنس کے دوران عرب کے جشن منانے کے روایتی انداز ’زغروطه‘…