صحت

بلڈ پریشر کی زیادتی اور ذیابیطس سے دماغی ساخت بدل سکتی ہے

آکسفورڈ: بلند فشارِ خون (بلڈ پریشر) اور ذیابیطس اگرچہ اپنی ذات میں خطرناک امراض ہیں لیکن اب انکشاف ہوا ہے کہ ان امراض سے دماغی ساخت بدل جاتی ہے اور دماغی افعال پر بھی اثر پڑتا ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کی ماہرِاعصاب مشیل ویلدزما ن نے یہ تحقیق کی ہےاور بتایا کہ اگرچہ ٹائپ ٹو ذیابیطس […]

وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو نیند پر بھی توجہ دیجئے

نیویارک: وزن کم کرنے کے لیے ہمیشہ خوراک اور ورزش پر اکتفا کیا جاتا ہے لیکن ہم تیسرا اہم حصہ عنصر فراموش کررہے ہیں جسے نیند کہا جاتا ہے۔ایک صحتمند انسان کو روزانہ سات سے نو گھنٹے کی نیند درکار ہوتی ہے لیکن نیند کا دورانیہ کم ہونے سے جسمانی چربی بڑھتی جاتی ہے، موٹاپے […]

ضرورت مندوں کی مدد کرنے سے عمر بڑھتی ہے، تحقیق

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی، ہالینڈ اور امریکا کے ماہرین نے 34 ممالک میں مشترکہ تحقیق کرنے کے بعد دریافت کیا ہے کہ جو لوگ ضرورت مندوں کی مدد کرتے رہتے ہیں وہ نہ صرف لمبی عمر پاتے ہیں بلکہ ان کی عمومی صحت بھی بہتر رہتی ہے۔ اس تحقیق میں انسانی صحت اور عمر کا انسانی […]

گھر پر بغیر تکلیف ڈائیلاسس کرنے والی پاکستان کی پہلی مشین تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے مریض کو کسی تکلیف کے بغیر ہی گھر پر ڈئیلاسس کرنے والی مشین تیار کر لی ۔ وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کے تعاون سے نجی میڈیکل کمپنی نے پاکستان کی پہلی بلڈ لیس ڈائیلاسس مشین تیار کرلی جس سے مریض گھر میں ہی بغیر کسی جسمانی تکلیف کے […]

شہد کی مکھی کا زہر چھاتی کے سرطان سے بچانے میں مفیدقرار

پرتھ(مانیٹرنگ ڈیسک) ہم جانتے ہیں کہ شہد میں شفا کے خزانے چھپے ہیں اور اب یہ خبر بھی خوش آئند ہیں کہ شہد کی مکھی کے زہر میں چھاتی کے سرطانوی خلیات کو تباہ کرنے کی بھرپور صلاحیت دریافت ہوئی ہے۔آسٹریلیا میں ہیری پارکنس انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ریسرچ کی کیارہ ڈفی گزشتہ کئی برس […]

زیادہ گوشت کھانے اور نہ کھانے سے انسانی جسم میں کیا تبدیلیاں آ سکتی ہیں ؟

جرمن ویب سائٹ کے مطابق ہر جرمن شہری روزانہ اوسطا 150 گرام گوشت کھاتا ہے یہ زیادہ تو نہیں لگتامگر یہ جرمن ایسوسی ایشن برائے نیوٹریشن کی سفارشات سے زیادہ ہے ،اس تنظیم مطابق ہفتہ میں 600 گرام سے زیادہ گوشت نہیں کھانا چاہیے ۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اگر گوشت کھانا ایک اچھی […]

گٹھیا کی دوا سے دل کے مریضوں کو بھی فائدہ

پرتھ(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ گٹھیا کی ایک دوا ”کولچی سین“ سے دل کے مریضوں بھی بہت فائدہ پہنچتا ہے اور وہ کئی طرح کے امراضِ قبل کی شدت سے محفوظ رہتے ہیں۔ یہ تحقیق یوروپین سوسائٹی آف کارڈیالوجی کی حالیہ آن لائن کانفرنس میں پیش کی گئی۔ واضح رہے کہ […]

جنک فوڈز ہمیں خلوی پیمانے پر بھی بوڑھا بنارہے ہیں

اسپین(مانیٹرنگ ڈیسک) جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بہت زیادہ صنعتی پروسیسنگ سے گزارے گئے جنک فوڈ یعنی مٹھائیاں اور فاسٹ فوڈ ہمیں دیگر نقصانات کے ساتھ ساتھ خلیاتی اور ڈی این اے تک کی سطح تک بوڑھا کررہے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ ان غذاوں کا بے تحاشہ استعمال ایسے انسانی کروموسوم کو […]

وزن کم کرنے سے ذیابیطس بالکل ختم بھی ہوسکتی ہے!

کیمبرج(ماینٹرنگ ڈیسک) ماہرین نے ایک طویل سروے کے بعد کہا ہے کہ موٹاپے پر قابو پانے سے ایک جانب تو ذیابیطس کو قابو میں رکھنا ممکن ہے بلکہ بعض خوش نصیبوں میں یہ مرض ختم ہوتے ہوئے بھی دیکھا گیا ہے جبکہ اس کے الٹ یعنی وزنی افراد میں دیگر کے مقابلے میں ذیابیطس کا […]

قیلولہ کیجیے لیکن ایک گھنٹے سے کم، ماہرین کا مشورہ

بیجنگ: چینی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ قیلولہ کرتے ہیں تو بہتر ہے کہ اس کا دورانیہ ایک گھنٹے سے کم رکھیے ورنہ یہ مفید ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔واضح رہے کہ دوپہر میں کھانے کے بعد کچھ دیر سستانے یعنی قیلولہ کرنے کے فوائد آج سائنسی طور پر ثابت […]