Report

2 کروڑ ماسک سمگل ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں:وزارت صحت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت صحت کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک سے 2کروڑ ماسک سمگل کرنے کا الزام بے بنیاد ہیں، صرف 35 لاکھ ماسک چین کی درخواست پر 5 چینی کمپنیوں کوبرآمد کیے گئے۔ سپریم کورٹ میں کورونا وائرس از خود نوٹس کیس میں وزارت […]

افغان صدارتی محل کے درجنوں ملازمین کورونا میں مبتلا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے صدارتی محل کے درجنوں ملازمین میں کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ افغان صدارتی محل میں پہلے کورونا کے 20 کیسز رپورٹ ہوئے تھے تاہم نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اب یہ تعداد 40 تک پہنچ گئی ہے۔حکومت کی جانب سے صدارتی محل کے ملازمین میں کوروناوائرس کی تشخیص کی تصدیق […]

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے دفاتر سے اہم ریکارڈ اور لیپ ٹاپس غائب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے دفاتر بند ہونے کے دوران اہم ریکارڈ ،لیپ ٹاپس اور ہارڈ ڈسک غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے رجسٹرارحفیظ الدین کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پی ایم ڈی سی […]

سندھ،کورونا سے متاثر ہونیوالے 64 فیصد افراد کی عمر 50 سال سے کم:رپورٹ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں سے متعلق ڈی جی ہیلتھ سروسز سندھ کی رپورٹ میں اہم انکشافات کیے گئے ہیں۔ ڈی جی ہیلتھ سروسز سندھ کی رپورٹ کے مطابق کوروناوائرس سے متاثر ہونے والے 64 فیصد افراد کی عمر 50 سال سے کم ہے جب کہ ایک سے 9 سال کی عمرکے 68 بچے […]

کرو نا اور آٹا چینی رپورٹ کا مستقبل

کرو نا اور آٹا چینی رپورٹ کا مستقبل   انور علی اس وقت ہر طرف کرونا کا خوف ہے عوام کی اکثریت گھروں میں دبکی بیٹھی ہے لیکن کچھ لوگ ابھی بھی سڑکوں پر نظر آتے ہیں کچھ لوگ سڑکوں پہ راشن کی تلاش میں سرگرداں ہیں تو کچھ لوگ کسی اور مجبوری کے ناطے […]

سرکارسیاہ وسفید دکھانے میں کمال رکھتے ہیں

سرکارسیاہ وسفید دکھانے میں کمال رکھتے ہیں شاہد ندیم احمد چینی ،گندم بحران پر وفاقی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد وزیرا عظم نے کابینہ میں شامل تمام افراد کے قلمدان تبدیل کردیے ہیں، جن پر ملک کو لوٹنے اور مصنوعی بحران میں دھکیلنے کے الزامات ہیں۔ زیراعظم یہ تبدیلیاں کئی ماہ سے […]

قیدی ریاست پر ہرجانے کا دعویٰ کرسکتا ہے:اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملک بھر کی جیلوں میں قیدیوں کو بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کہا کہ جیلوں میں بنیادی حقوق نہ ملنے پر قیدی ریاست پر ہرجانے کا دعویٰ کرسکتا ہے۔ ہائی کورٹ نے ملک بھر کی جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار سے […]

گندم اور چینی بحران کے ذمہ داروں کو نشان عبرت بنادونگا:عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا کہان ہے کہ گندم اور چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف تفصیلی رپورٹ آنے پر کارروائی ہوگی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وعدے کے مطابق گندم اور چینی کی قیمتوں میں اچانک اضافے کی تحقیقاتی رپورٹ بغیر ردوبدل سامنے لے آئے، […]

ایران اور افغانستان سے 90 ہزار افراد کے بلوچستان داخل ہونے کا انکشاف

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان میں 29 مارچ تک ایران اور افغانستان سے 90 ہزار 192 افراد کے داخل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 29 مارچ تک کوئٹہ ایئرپورٹ سے 12 ہزار 938 افراد، تربت کیچ ایئرپورٹ سے 174، تربت ریدگ پوائنٹ سے 218، گوادر گبد پوائنٹ سے 131، تفتان بارڈر سے 6 ہزار 428 […]