شوبز کی خبریں

اروشی ایک منٹ کے ایک کروڑ روپے لینے والی بھارت کی مہنگی ترین اداکارہ بن گئیں

بھارت کی معروف اداکارہ اور ماڈل اروشی روٹیلا نے دیپیکا پڈوکون، عالیہ بھٹ، پریانکا چوپڑا اور کترینہ کیف سمیت بالی وڈ کی مقبول اداکاراو¿ں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ٹائمز آف انڈیا میں شائع رپورٹ کے مطابق اروشی روٹیلا اپنی کامیابیوں سے آسمان کو چھو رہی ہیں، خوبصورتی اور اداکارانہ صلاحیتوں کے سبب تھوڑے عرصے میں فلم […]

بطور مسلمان بالی ووڈ میں تفریق کا سامنا نہیں کرنا پڑا، ہما قریشی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی کا کہنا ہے کہ مسلمان ہونے کی وجہ سے فلم انڈسٹری میں کسی تفریق کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔اداکارہ ہما قریشی نے ایک انٹرویو میں بالی ووڈ کو ’انتہائی ‘ محفوظ جگہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ بالی ووڈ میں لوگوں کو ان کے نام سے کوئی مطلب نہیں […]

خواہش اور محبت کو سر پر سوار کرنے کے بجائے برابر لیکر چلنا چاہیے: ماورا حسین

لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ماورا حسین نے کہا ہے کہ کسی بھی رشتے میں خواہش اور محبت کو سر پر سوار نہیں کرنا چاہیے بلکہ دونوں کو برابر لے کر چلنا چاہیے۔اداکارہ ماورا حسین نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے محبت و شادی بارے کھل کر گفتگو کی۔پیار […]

سابق شوہر کے خاطر خود کو بدلنے پر پچھتاوا ہے، کرن اشفاق

کراچی: پاکستان فیشن انڈسٹری کی ماڈل اداکار عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق حسین ڈار کا کہنا ہے کہ انہیں سابق شوہر کیلئے خود کو بدلنے پر پچھتاوا ہے۔کرن اشفاق نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس کے کیپشن میں انہوں نے اپنے مداحوں کو […]

شاہ رخ کی ’جوان‘ اور ’ڈنکی‘ نے ریلیز سے قبل ہی 500 کروڑ کا بزنس کرلیا

ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلموں ’جوان‘ اور ’ڈنکی‘ نے ریلیز سے قبل ہی اپنے نان تھیئریٹیکل رائٹس کی مد میں ریکارڈ قائم کردیا۔ بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ پٹھان اداکار کے دونوں فلموں کے رائٹس مجموعی طور پر 500 کروڑ میں فروخت کیے […]

ورون دھون اور جھانوی کپور کی فلم ’ باوال ‘ کا ٹیزر ریلیز

ممبئی : بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار ورون دھون اور اداکارہ جھانوی کپور کی نئی فلم ’ باوال ‘ کا ٹیزر ریلیز کر دیا گیا۔فلم ’ باوال ‘ کی ہدایتکاری نتیش تیواری نے کی ہے جو اس سے قبل فلم ’ دنگل ‘ کی ہدایتکاری بھی کر چکے ہیں اور یہ فلم ان کی […]

شاہ رخ ہینڈسم نہیں، نہ انہیں اداکاری آتی ہے: ماہ نور بلوچ

پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ کا کہنا ہے کہ شاہ رخ ہینڈسم نہیں لیکن ان کی شخصیت بہت متاثر ک±ن ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ماہ نور بلوچ نے بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان سے متعلق بات کی اور کہا ‘میں سمجھتی ہوں شاہ رخ کو […]

اداکار شکیل یوسف کی آخری خواہش کیا تھی؟ معروف ڈائریکٹر کا انکشاف

کراچی :حال ہی میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مایہ ناز لیجنڈری اداکار شکیل یوسف کے انتقال کے بعد معروف ڈائریکٹر احتشام الدین نے مرحوم کے ساتھ ہونے والی اپنی آخری گفتگو کا احوال سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے بتایا۔پاکستانی ڈائریکٹر نے انکشاف کیا کہ شکیل یوسف ایک ڈرامہ بنانا چاہتے تھے اور اداکار کا خیال […]

بالی ووڈ انڈسٹری میں مہنگی ترین طلاق کس جوڑی کی ہوئی؟

ممبئی:بالی ووڈ انڈسٹری کے اداکار جس حساب سے پیسہ کماتے ہیں اس ہی حساب سے خرچ بھی کرتے ہیں۔بالی ووڈ میں جہاں مہنگی سے مہنگی شادیاں کرنے کا رواج پایا جاتا ہے وہیں جب یہ جوڑیاں ٹوٹتی ہیں تو مہنگی طلاقوں میں بدل جاتی ہیں، ایسی ہی انڈسٹری کی 10 سب سے مہنگی ترین طلاقیں […]

فرحان سعید کی عروہ کو خوبصورت اور منفرد انداز میں سالگرہ کی مبارکباد

لاہور: پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور پروڈیوسر عروہ حسین 32 سال کی ہو گئی ہیں ان کی سالگرہ پر شوہر فرحان سعید نے خوبصورت اور منفرد انداز میں مبارکباد دی۔اداکارہ نے گزشتہ روز اپنی 32 ویں سالگرہ منائی اور سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام […]