ٹیکنالوجی

بجلی کے بل میں اضافے کا باعث بننے والی عام عادات

مہنگائی میں جس طرح اضافہ ہو رہا ہے، اس کے باعث بیشتر پاکستانی شہری یوٹیلیٹی بلوں کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔بجلی کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور ہر ماہ اس کا بل دیکھ کر بیشتر افراد پریشان ہو جاتے ہیں اور انہیں سمجھ نہیں آتا کہ اتنا زیادہ بل […]

وائس ایپ کے ایڈٹ فیچر سے ہر پیغام میں ترمیم کرنا ناممکن

کیلیفورنیا: اگر آپ سمجھتے ہیں کہ انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کا چند ہفتوں قبل متعارف کرایا گیا ’ایڈٹ‘ کا فیچر آپ کو ہر قسم کے پیغامات میں ترمیم کی سہولت دے گا تو یہ آپ کی بھول ہے۔ڈیٹا کی ذیلی ایپ کی جانب سے مئی کے مہینے میں ’ایڈٹ‘ کا فیچر متعارف کرایا […]

موبائل فون کو چارج کرنے کے کون سے طریقے غلط ہیں؟

دورحاضر میں موبائل اور خاص طور پر سمارٹ فون کا شمار ضروریات زندگی میں ہونے لگا ہے۔موبائل فون استعمال کرنے والوں کو سب سے زیادہ مسئلہ موبائل کو چارج کرنے کے حوالے سے ہوتا ہے۔بعض اوقات ہم موبائل کو چارج کرنے کے لیے چارجر سے منسلک تو کر دیتے ہیں مگراس وقت ہمیں کافی پریشانی […]

سلیبریٹیز اور ٹوئٹر صارفین کی بڑی تعداد ’تھریڈز‘ کیوں جوائن کر رہی ہے؟

مشہور شخصیات، قانون ساز، برانڈز اور سوشل میڈیا صارفین بڑی تعداد میں ٹوئٹر کی حریف سوشل میڈیا ایپلی کیشن تھریڈز جوائن کر رہے ہیں۔امریکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اصل سوال یہ ہے کیا یہ صارفین تھریڈز سے جڑے رہیں گے؟پیر کو انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے تھریڈز کی ایک پوسٹ […]

واٹس ایپ کے نئے فیچر لنک ود فون نمبر کو استعمال کرنے کا طریقہ جانیں

واٹس ایپ نے لنک ود فون نمبر نامی فیچر تمام صارفین کے لیے متعارف کرا دیا ہے۔اس فیچر کو گزشتہ ہفتے بیٹا (beta) ورڑن میں پیش کیا گیا تھا اور اب اسے تمام صارفین استعمال کر سکتے ہیں۔اس فیچر سے واٹس ایپ کے ویب ورڑن پر اکاو¿نٹ کو استعمال کرنے کے لیے کیو آر کوڈ […]

ویڈیو کالز میں اپنا چہرہ نہیں دکھانا چاہتے تو میٹا ایپس کا نیا فیچر ضرور پسند آئے گا

میٹا کی ایپس میں ڈیجیٹل اواتار کا فیچر کافی عرصے سے موجود ہے اور اب سوشل میڈیا کمپنی نے اسے مزید بہتر بنا دیا ہے۔اگر آپ نے اب تک میسنجر اور انسٹاگرام پر اپنا ڈیجیٹل اواتار تیار نہیں کیا تو ہوسکتا ہے کہ کمپنی کی جانب سے کیا گیا نیا اضافہ ایسا کرنے پر مجبور […]

ٹویٹر نے آواز اور ویڈیو کال کی آزمائش شروع کردی

مینلوپارک: ایپ تجزیہ کاروں کے مطابق میٹا اور ٹویٹر کی مرکزی کمپنی ایکس کارپوریشن کے درمیان کئی محاذ پر لڑائی جاری ہے اور ان میں نت نئی سہولیات کی فراہمی بھی شامل ہے۔ اب ٹویٹر نے اپنے صارفین کو راغب کرنے کے لیے آڈیو اور ویڈیو کال کی آزمائش شروع کردی ہے۔اس کے تحت ٹویٹر […]

گھرمیں گھس کر حملہ کرنے والے اسرائیلی خودکش ڈرون

تل ابیب: اسرائیلی کمپنی نے گھرمیں گھس کر خودکش ڈرون تیار کئے ہیں جو کمپیوٹروڑن اور مصنوعی ذہانت کے تحت کام کرتی ہے۔ایلبِٹ کمپنی ایک عرصے سے دفاعی سازوسامان بنارہی ہے جن میں بری، بحری اور فضائی ہتھیار اور جاسوسی کے آلات شامل ہیں۔ اب اس نے ہتھیلی پر سماجانے والا ایک یو اے وی […]

ٹوئٹر کے وہ اہم فیچرز جو اب تک تھریڈز کے پاس نہیں؟

حال ہی میں فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا کی جانب سے متعارف ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 5 دن کے اندر 10 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے، تھریڈز ٹوئٹر اور انسٹاگرام کی ہی ملتی جلتی شکل ہے جسے انسٹاگرام سے کنیکٹ کیا گیا ہے۔لانچ کیے جانے کے چند ہی دنوں میں […]

ٹوئٹر پرنئی پابندیاں؛ کون سا ٹوئٹر اکاﺅنٹ کتنی ٹوئٹس پڑھ سکتا ہے؟

ٹوئٹر کی جانب سے ایسی پالیسی متعارف کرائی گئی ہیں جس کے بعد مختلف ٹوئٹر اکاﺅنٹس کے صارفین محدود تعداد میں ٹوئٹس پڑھ سکیں گے۔ ٹوٹئر کے مالک ایلون مسک نے کہا کہ ٹوئٹر پر یومیہ ٹوئٹس پڑھنے کی تعداد کو ایک محدود دائرے میں لایا جارہا ہے جس کا مقصد بڑے پیمانے پر ڈیٹا […]