ٹیکنالوجی

ٹوئٹر کی پرائیوسی پالیسی مزید سخت ؛ صارفین کیلئے نیا فلٹر متعارف کروادیا

لاہور(ویب ڈیسک) معروف مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے ناپسندیدہ پیغامات کے لیے اپنی پرائیوسی پالیسی کو مزید سخت کرتے ہوئے صارفین کے لیے نیا فلٹر متعارف کروا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : اگست میں ٹوئٹر نے ڈائریکٹ میسج فیچر کی پرائیوسی کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کے فلٹر کی آزمائش شروع کی تھی […]

ایک منٹ سے بھی کم وقت میں سونے کا آسان طریقہ

لاہور (ویب ڈیسک) ہم سب کو معلوم ہے کہ صحت مند زندگی کے لیے پرسکون نیند آنا نہایت ہی ضروری ہے اس لیے انسان کو تروتازہ رہنے کے لیے7 سے 8 گھنٹوں کی نیند روزانہ لینی چاہیے۔نیند نا آنا اور نیند سے محرومی ایک بیماری ہے جسے ’انسومنیا‘ کہا جاتا ہے جس کا سامنا بہت […]

ماہرین نے خراٹوں کا حل تلاش کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک) ہم میں سے بہت سے لوگ رات میں سوتے ہوئے دوسروں کے خراٹوں کی آواز کی وجہ سے پرسکون نیند سے محروم ہو جاتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق ہر 2 سے ایک مرد اور ہر 4 خواتین میں سے ایک خاتون خراٹے لینے کی عادی ہوتی ہے، مگر اب آپ کو اس عادت […]

فون کی بیٹری کبھی 100 فیصد تک چارج نہ کریں ؟

لاہور(ویب ڈیسک) اسمارٹ فون کی بیٹری صفر ہونا ہمیں کسی بھیا نک خواب سے کم نہیں لگتا ہوگا جب کہ کہیں بھی اسمارٹ فون کو چارج کرنے کے لیے ساکٹ ڈھونڈنا بھی ایک امتحان ہوتا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے فون کی بیٹری دیر تک چلے تو یہ ضرور پڑھیں، اور ان […]

میرپورزلزلہ، فیس بک نے ’سیفٹی آپشن‘ متعارف کروا دیا

لاہور(ویب ڈیسک) فیس بک نے میرپور زلزلے کے حوالے سے ’سیفٹی آپشن‘ متعارف کروا دی۔ تفصیلات کے مطابق :‌دنیا بھر میں مختلف حادثات اور پرتشدد واقعات کے موقع پر فیس بک اپنا سیفٹی آپشن متعارف کرواتا ہے جس کا استعمال کر کے اس متعلقہ علاقے میں لوگ اپنے آپ کو محفوظ قرار دے سکتے ہیں […]

گیلکسی ’فولڈ فون‘ اس جمعے امریکا میں فروخت کیلئے پیش کیا جائیگا

لاہور(ویب ڈیسک) سام سنگ کے اپنے فولڈ ہوجانے والے انقلابی فون میں بعض نقائص دور کرنے کے بعد کہا ہے کہ آخر کار تہہ ہوکر بند ہوجانے والا اسمارٹ فون جمعہ 27 ستمبر کو پہلے امریکا میں فروخت کےلیے پیش کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق :اس فون کو کیریئر پر اے ٹی اینڈ ٹی […]

خبر دار ، حالیہ پانچ سال تاریخ کے گرم ترین

واشنگٹن (ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کے ماحولیاتی اداروں نے رواں سال ختم ہونے والے پانچ سال کو تاریخ کا گرم ترین دورانیہ قرار دیتے ہوئے خبر دار کیا ہے کہ عالمی درجہ حرارت میں اضافے پر کنٹرول کے حوالے سے ملینیئم اہداف کا حصول مشکل تر ہوتا جارہا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے سائنس ایڈوائزری گروپ […]

دماغ میں مائیکرو چپ لگا کر یادداشت بڑھانے کا کامیاب تجربہ

نیو یارک (ویب ڈیسک )امریکی ریاست مینیسوٹاکے میو ہسپتال میں ایک مریض کے دماغ میں سرجری کے ذریعے یادداشت بڑھانے کی خاطر مائیکرو چپ لگانے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ مائیکرو چپ لگانے سے قبل مریض سے بارہ الفاظ دہرانے کے لیے کہا گیا لیکن وہ صرف تین یاد رکھ سکا۔ میموری چپ لگانے […]

واٹس ایپ نے نیا شاندار فیچر متعارف کروادیا

لاہور(ویب ڈیسک) سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ کا نیا فیچر بہت جلد تمام صارفین کیئے فعال کردیا جائے گا جس میں صارف اپنا واٹس ایپ سٹیٹس فیس بک پر بھی شیئر کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ آئے دنوں نئے اور جدید فیچر متعارف کروارہی ہے جس سے ان […]

کيا فيس بک بند ہو رہی ہے؟ مارک زکربرگ کو ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کرنا مہنگا پڑگیا

لاہور (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں سوشل میڈیا استعمال کرنے والے شائقین کی تعداد اربوں میں ہے، صرف فیس بک کے صارفین کی تعداد ایک ارب سے زائد ہے۔ اب ایسی خبریں گردشیں کر رہی ہیں کہ کيا فيس بک بند ہونے کو ہے؟ تفصیلات کے مطابق : غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق […]