ٹیکنالوجی

Honor 8C کی پری بکنگ شروع کردی گئی

لاہور(ویب ڈیسک) سمارٹ فون لاورز کیلئے بڑی خوشخبری آگئی – Honor 8C کی پری بکنگ شروع کردی گئی – اس فون کی قیمت انتہائی مناسب مقرار کی گئی ہے – تفصیلات کے مطابق :‌آنر(Honor) صف اول کے سمارٹ فون برانڈز میں سے ایک ہے جس کی معروف ’آنر سی سیریز‘ کے جدیدترین ماڈل ’آنر 8سی‘ […]

بچوں کو کوڈنگ سکھانے والی روبوٹ تیار

لاہور(ویب ڈیسک)‌ ماہرین ٹیکنالوجی نے بڑی کامیابی حاصل کرلی بچوں کو باآسانی کوڈنگ سکھانے والی روبوٹ تیار کرلی – تفصیلات کے مطابق: امریکا میں سلیکن ویلی میں واقع ایک کمپنی نے لِٹل صوفیہ نامی روبوٹ بنایا ہے جو بچوں سے بات کرنے اور گانا گانے کےعلاوہ انہیں پروگرام کی زبان اور ہنر (کوڈنگ) بھی سکھاتا […]

اسمارٹ فونز کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور(ویب ڈیسک ) اسمارٹ فونز کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی – مشہور کمپنی ایل جی ایک ایسا فولڈنگ اسمارٹ فون متعارف کروانے والی ہے، جس میں صارفین دوسری اسکرین لگا سکیں گے۔ سی نیٹ ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق ایل جی ایک نیا اسمارٹ فون متعارف کرنے والی ہے جس میں اسکرین […]

واٹس ایپ، انسٹاگرام اورمیسنجر ایپ میں جلد بڑی تبدیلی کا امکان

لاہور(ویب ڈیسک) مارک زکربرگ نے انسٹاگرام، واٹس ایپ اور فیس بُک مسینجر کی میسیجنگ سروسز کو آپس میں ضم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایپس علیحدہ ہی رہیں گی مگر ان کی میسیجنگ سروسز کو آپس میں جوڑ دیا جائے گا تاکہ ایک پلیٹ فارم سے دوسرے پر پیغامات بھیجے جا سکیں۔ تفصیلا کے […]

اپیل لاورز کیلئے بڑی خوشخبری : کمپنی کا فونز کی قیمت میں کمی کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک) دنیا کی مشہور موبائل فون کمپنی اپیل نے اپنے فونز کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ہے – جس کی وجہ کمپنی کی جانب سے فونز کی فروخت میں کمی بتائی جارہی ہے – تفصیلات کے مطابق : ایپل کمپنی کے سربراہ ٹم کک نے سب سے مشہور پراڈکٹ آئی فون کی […]

وائرلیس انٹرنیٹ شعاعوں کوبجلی میں تبدیل کرنے کا کامیاب تجربہ

لاہور(ویب ڈیسک)‌ امریکی ماہرین نے ایک خاص مٹیریل سے آلہ تیار کیا ہے جو وائرلیس انٹرنیٹ اوردیگر برقناطیسی شعاعیں جذب کرکے اسے بجلی میں بدلتا ہے اس آلے کو ’ریکٹینا‘ کا نام دیا گیا ہے جس کی بدولت اب وائی فائی سے موبائل چارج کرنا ممکن ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق : نیچرنامی جرنل میں […]

انسان کو مضبوط بنانے والا روبوٹک لباس

لاہور(ویب ڈیسک) ماہرین نے ایک اور کامیابی حاصل کرلی – انسان کو مضبوط بنانے والا لباس تیار کرلیا جو انسان کو 20 گنا تک مضبوط بناتا ہے – جس کے بعد 100 پونڈ وزن اٹھائے تو وہ پانچ پونڈ وزنی معلوم ہوگا- وہ وقت قریب ہے جب نحیف انسان 200 پونڈ (90 کلوگرام) وزن اٹھاسکیں […]

آئی فونز کے پرانے ماڈلز پھر سے فروخت کیلئے پیش

لاہور(ویب ڈیسک) دنیا کی نامور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے پرانے آئی فون ماڈلز کو پھر سے فروخت کرنا شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : ٹیکنالوجی ویب سائٹ دی ورج کی رپورٹ کے مطابق ایپل نے اس ہفتے آئی فون ایس ای اور آئی فون 6 ایس کے پرانے ماڈلز دوبارہ سے فروخت کیے ہیں […]

چاند پر ملکیت کا حق کس ملک کو حاصل ہے؟

لاہور(ویب ڈیسک)‌کچھ کاروباری کمپنیاں آج کل نادر معدنیات کی تلاش میں چاند پر کان کنی کے بارے میں سوچ رہی ہیں لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ چاند کے ان قدرتی وسائل پر حق کس کا ہے اور کیسے؟ چاند پر پہلے انسانی قدم کو تقریباً 50 برس گزر چکے ہیں، نیل آرمسٹرانگ کا […]

گوگل میپ میں دو نئے دلچسپ فیچرز شامل

لاہور(ویب ڈیسک) گوگل میپ میں سفر کے دورانیے اور راستے کی معلومات کے حوالے سے تو فیچرز دستیاب ہیں لیکن اب اس میں نئے اضافی فیچرز بھی شامل کردیئے گئے ہیں جو لوگوں کو اس حوالے سے آگاہ کریں گے کہ کس سڑک پر کتنی رفتار سے گاڑی چلانی ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ میش ایبل […]